شاعری

شہباز شریف کی ”پرواز“ ضروری ہوگئی

ڈی بریفنگ/شمشاد مانگٹ مولانافضل الرحمن کے دھرنے کی کرامات ظاہر ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ مولانا کی اب تک کی سرگرمیوں سے مقتدر قوتوں کا بڑا فائدہ یہ ہوا ہے کہ مولانا کی حمایت کرنے یا نہ کرنے کی ضد پر مسلم لیگ (ن) میں واضح دراڑ نظر آنے لگی ہے۔ میاں شہباز شریف نے مولانا کی حمایت کرنے پر پہلی ... Read More »

مغرب کی نقالی میں

معاشرے میں پروان چڑھنے والے غلط کام تحریر: عبدالوارث ساجد غلام قوم کے ذہن اور سوچ بھی غلام ہوتی ہے۔ ہم نے جسمانی طور پر آزادی ضرور حاصل کی مگر ذہنی اور فکری طور پر ابھی تک غلام ہیں۔ انگریز کے غلام، مغرب کے غلام امریکہ کے غلام…… ہمارے حکمران، سیاستدان اور راہنما جب ان ہی کا قبلہ امریکہ ہے ... Read More »

ترکی کا آپریشن علاقائی استحکام کے لیے ضروری

آرزوئے سحر تحریر: انشال راؤ خلیج کی جنگ کو عراق کے صدر صدام حسین نے “ام المحارب” قرار دیکر جنگوں کے سلسلے کا نقطہ آغاز قرار دیا تھا ایک عرصے تک صدام حسین امریکہ و حواریوں کے گلے کی ہڈی بنا رہا جو نہ نگلی جاتی تھی نہ اگلی، امریکہ نے بڑی مکاری سے عربوں کے دفاع کی آڑ میں ... Read More »

تشہیر

تحریر: نبیلہ خان ****** یتیم خانے کے در و دیوار کو خوب رگڑ رگڑ کر صاف کیا جا رہا تھا تھا۔دودن کے شارٹ نوٹس پر یتیم خانے کی انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار ہوتے ہوئے بوسیدہ عمارت کو حتی الامکان ٹھیک کرنے کی کوشش میں ہلکان ہو رہی تھی۔ ٹوٹے ہوئے گملوں کی جگہ نئے گملوں کو رکھا جا چکا تھا ... Read More »

وطن تحفظ موومنٹ اور ففتھ جنریشن وار

آج اگر ہم دنیا پہ نظر دوڑائیں تو جو سب سے پہلی حقیقت ہمارے اوپر آشکار ہوتی ہے وہ یہ کہ مسلم امہ کی زندگیاں معمول کے مطابق نہیں گزر پارہیں حیرت انگیز طور پر پچھلے چند برسوں میں ایک کے بعد ایک مسلم ریاست آگ و خون کی لپیٹ میں آتی رہی، جتنی بھی مسلم ریاستیں آج عدم استحکام ... Read More »

آزادی مارچ ایک عذابِ دانشِ حاضر

 انشال راؤ اس وقت جو ملکی و علاقائی صورتحال ہے اس کی تفصیل میں جائے بغیر ہر صاحب نگاہ آگاہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے اعلان کے بعد جو نقشہ بنتا نظر آرہا ہے وہ مختلف اعتبارات سے وہی نقشہ کھنچتا دکھائی دے رہا ہے جس کی کوشش میں دشمن قوتوں نے ایڑی چوٹی کا زور ... Read More »

جب کشمیر ہمارا تو کشمیری ہمارے کیوں نہیں؟

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) کشمیر کے متعلق مغل شہنشاہ ظہیر الدین بابر نے وہاں کی قدرتی خوبصورتی اور دلکش مناظر کو دیکھ کر کہا تھا کہ کشمیر زمین پر جنت کے مانند ہے۔ ہمالیہ اور پیرپنچال کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع کشمیر کی وادی کئی دریاؤں سے زرخیز ہونے والی سرزمین ہے۔ یہ وادی اپنے حسن کے ... Read More »

“ایسی ہے میری پاک فوج “

از قلم ملکہ مبین خالد شہر گجرات اسلام کی پہلی جنگ پہلا سریہ رمضان المبارک یکم ہجری کو سر انجام دیا گیا جس میں آپ (ص) نے حضرت حمزہ بن عبدالمطلب کو اس کا امیر بنا کر بھیجا. یہ سریہ کفار مکہ اور ابو جہل کے خلاف کیا گیا تھا. میدان جنگ بننے سے پہلے ہی ابو جہل کو واپس ... Read More »

مہروں کی چال! کس کو ہو گی مات؟

تحریر:۔ ملک شفقت اللہ انسانی دماغ نے جس طرح ترقی کی اور دنیا گلوبل ویلج کہلائی وہیں یہاں مادیت اور مفادات کی جنگ نے ہر سو آگ لگا رکھی ہے۔دنیا بھر کے اسلامی اور اس کے دوست ممالک کو تباہ کرنے کیلئے نت نئی سازشیں رچائی جا رہی ہیں۔ دشمن بہت اچھے سے جانتا ہے کہ یہ لوگ جذباتی ہیں، ... Read More »

افغانستان میں امن کیسے ہوگا ۔

  تحریر: راو عمران سلیمان ۔ افغانستان کے شہر جلال آباد میں حالیہ خود کش دھماکہ وہاں پر موجود اندرونی خلفشار کی عکاسی کرتاہے ایسے واقعات کو اسی طرح کنٹرول کیا جاسکتاہے کہ افغان طالبان اور کابل حکومت آپس میں کوئی ایسا سیاسی سمجھوتہ کرلیں جس کے بعد اس قسم کے انتہا پسندانہ واقعات کو روکا جاسکے یعنی مل جل ... Read More »