نجم الثاقب

 بیس سال سے تعلیم  کے شعبہ سے منسلک . تعلیم کے شعبہ کے ساتھ  کالمسٹ، رائیٹر، بلاگر، مزاح نگاراور شاعر، کے طور پر اپنا کام جاری رکھے ہوا ہوں۔ معاشرے اور ملک و قوم کی ترقی کے لئے اس شعبے کا انتخاب کیا۔

 زندگی کے جاری سفر میں ایک خوفناک حادثہ نے اسپیشل بنا دیا ہے۔ الحمد و للہ اس ذات پاک کا شکرہے  جس نے مجھے ہمت، حوصلہ اور استقامت دی اور دوبارہ زندگی عطا کی۔

میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ  قلم کو معاشرہ کی اصلاح و فلاح کے طور پر استعمال کیا جائے تاکہ معاشرے کے سماجی مسائل کو اجاگر کیا جا سکے۔ اپنی سوچ ، خیالات کو شاعری اور کالم نگاری کےذریعے

عوام الناس تک پہنچایا جائے۔ شہریوں کے اندر آگہی ، شعور اور محبت کے جذبات پیدا ہو سکیں۔

میرے کالمز سوشل میڈیا : ڈیلی پاکستان، ، آج کل ،  روزنامہ اخبار ، ائی بی سی اردو ، ڈیلی ویب ، لکھاری ، ہماری ویب ، سنخن کدہ، آواز ٹو ڈیب پرموجود ہیں۔

 میرا ٹوئیٹ اکاوئنٹ اور فیس بک پیچ لنگ ارسال ہیں جس پر کالم اور اردو اور مزاحیہ پنجابی شاعری پیش خدمت ہیں۔

 https://m.facebook.com/groups/1476830549295015?refid=27

https://twitter.com/najamussaqib786

نجم الثاقب

کالمسٹ، رائیٹر، بلاگر، مزاح نگار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*