*اپنی غفلت کی يہی حالت اگر قائم رہی،*

*اپنی غفلت کی يہی حالت اگر قائم رہی،*

*آئيں گے غسال کابل سے، کفن جاپان سے*

*مفہوم*
ہمیں اپنے تہذیبی اور علمی حالات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،
اگر ہماری غفلت کی یہی حالت رہی تو کچھ عجب نہیں کہ مُردوں کو غسل دینے والے کابل سے آئیں گے،
اور کفن جاپان سے منگوایا جائے گا۔
*عَلامَہ مُحَمَّد اِقبَالؒ*

مَیں عام اقبال ھو کر،
اقبالؒ کو عام کرنے لگا،

*اِقبال اَحمد پَسوال*




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*