*چَندَہ*

چَندَہ یہ فارسی زُبان کا لفظ ہے،
جو کہ فارسی لفظ
*چَند* سے نکلا ہے،
*چند کے معنی* کچھ، قلیل، محدود، کس قدر۔
*چَندَہ کے لفظی معنی* کچھ پیسے، قلیل رقم
*چَندہ کی تعریف*
وہ روپیہ جو مختلف آدمیوں سے لے کر کسی کام کے لۓ جمع کیا جائے،
اخبار یا رسالہ کی ماہانہ یا سالانہ قیمت۔
*ڈاکٹر فریدالدین شہاب*




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*