*اغلط*

اَغْلَط {اَغ + لَط} (عربی)

غ ل ط، غَلَط، اَغْلَط

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے، سب سے پہلے 1805ء کو “آرائش محفل” میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

*معانی*
بہت غلط، سب سے زیادہ غلط۔

“ازبس کہ وہ کاتبوں کے قلم جہل سے اغلط ہوگیا تھا۔”، ( 1805ء، آرائش محفل، افسوس، 3۔ )

*مترادفات*
ناقِص




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*