*کَٹا پَھٹا پَاکِستان*

اس لئے *ایٹمی طاقت* بنا کہ،
لوگ اپنے گھروں کا سامان دفتروں میں لے آئے تھے،
*اور آج!*
*ایٹمی طاقت پاکستان*
اِس لئے کَٹ پَھٹ رہا ہے کہ
لوگ دفتروں کا سامان اپنے گھر لے جا رہے ہیں

*پروفیسر ساجِد رشید گُجّر*




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*