ادبی سرگرمیاں

ڈائمنڈ آرٹ اینڈ کلچرل سوسائٹی برنلے برطانیہ 

ڈائمنڈ آرٹ اینڈ کلچرل سوسائٹی برنلے برطانیہ  کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان مشاعرہ ہوا جو چودھری واجد خان ایم ای پی ستارہ قائداعظم کی انسانی حقوق کے لئے کی گئی کوششوں اور مظلوم کشمیریوں اور روہنگیا مسلمانوں کی آواز بننے پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقد کیا گیا۔ڈائمنڈ آرٹ اینڈ کلچرل سوسائٹی کے صدر جناب سید ... Read More »

*اپنے غم کو اپنی طاقت بناٸیے*

ڈاکڑ محمد اعظم رضا کی کتاب کامیاب زندگی کے راز *ایک دفعہ سب حیران ہو گئے* جب اس شخص نے اعلان کیا کہ میں ساری دنیا کے گرد چکرلگاوں گا۔ لوگ اس کے گرد کھڑے باتیں کرنے لگ گئے اور کچھ باتیں بنانے۔ بظاہر تو سب کا نظریہ ٹھیک تھا کہ یہ شخص ویل چیئر پر ہے ٹانگوں سے مفلوج ... Read More »

بورے والا میں کتاب میلہ

عبدالوارث ساجد شام کے سائے منڈلا رہے تھے جب ہم بورے والا پہنچے ۔کتاب دوست احباب کا گروپ تھا جو لاہور سے پنجاب کالج کے پرنسپل مجید اکبر کی دعوت پریہاں پہنچا تھا۔ انہوںنے بورے والا میں چار روزہ کتاب میلے کا اہتمام کر رکھا تھا ہمارے پہنچنے سے پہلے ہی آسمان پر گھنے سیاہ بادل چھا چکے تھے پنجاب ... Read More »

سلام پاکستان مشاعرہ

جنوبی پنجاب کی خوبصورت شاعرہ کائنات ملک کے اعزازمیں سلام پاکستان مشاعرہ میزبان۔ایم زیڈ کنول(چیف ایگزیکٹو)، شگفتہ غزل ہاشمی(صدر)مقصود چغتائی،(میڈیا سیکریٹری )ڈاکٹر ثروت زہرا سنبل، (فنانس سیکرٹری نظامت معروف شاعرہ، ادیبہ ، چیف ایگزیکٹو تنظیم ایم زیڈ کنولؔ نے کی۔ صدارت ممتاز شاعر طارق تاسی نے فرمائی۔مہمانانِ ذی احتشام ڈاکٹر فہیم کاظمی اورکائنات ملک تھے۔ مہمانِ خصوصی محترمہ شاہینہ کشور ... Read More »

گلگت بلتستان، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد

تحریر: ایس ایم شاہ آئینی حقوق کا حصول دنیا کے ہر مہذب شہری کا بنیادی  حق ہے۔ آئینی حقوق سے محروم گلگت بلتستان نے اپنی۷۲سالہ زندگی میں کافی نشیب و فراز دیکھے۔ تاہم ماضی قریب میں نوجوان نسل کے میدان عمل میں وارد ہونے اور آئینی حقوق سے محرومی کے احساس نے اس معاملے کو کافی اجاگر کیا۔ ساتھ ہی ... Read More »

آرٹس اینڈ فوڈ فیسٹیول

رضوان اللہ پشاوری تعلیم وتعلم کا سماں ہے، ہر آئے دن علم میں ترقی ہرکسی کا خواب ہے،ہر کوئی چاہتا ہے کہ میرے علم میں مزید ترقی ہو، صرف اسی پر بس نہیں کرتا بلکہ اپنی اولاد کی ترقی پر بھی خوشی سے پھولتا رہتا ہے ،دراصل بچے کی ترقی عین باپ کی ترقی ہے ،اسی ترقیاتی دور میں’’ جامعہ ... Read More »

پہلی قومی رائٹرز تربیتی ورکشاپ کا آنکھوں دیکھا حال

(رپورٹ ام حبیبہ) غازی ہیومن رائٹس ویلفیئر سوسائٹی (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ملک بھر سے رائٹرز‘ شعرائ￿ ‘صحافی اور ممتاز سماجی کارکنوں نے شرکت کی پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک جنگل میں محفل لگی ہوئی تھی اور ہر جانور اپنے پسندیدہ پھل کے بارے میں بتا رہا تھا کہ اسے فلاں پھل پسند ... Read More »

کچھ دیر راولپنڈی آرٹس کونسل میں

تحریر:شاکر فاروقی  تنہائی پسند انسان، مجالس اور اجتماعات میں شرکت سے اکثر دور بھاگتا ہے۔ اس کی کئی وجوہ ہیں، مثلاً روزمرہ کے معمولات متاثر ہوتے ہیں، ایک دن کا اجلاس پورے ہفتے پر اثر انداز ہو جاتا ہے، سفر کی صعوبتیں طبیعت مضمحل کر دیتی ہیں وغیرہ وغیرہ۔ راقم بھی تنہائی پسند ہے، اس لیے ایسے بکھیڑوں سے دور ... Read More »

پہاڑی پر جلتا ہوا دیا

لارنس کالج مری میں کتاب میلہ عبدالوارث ساجد awsaajid@gmail.com سر سبز و شاداب درختوں کے جھرمٹ میں بنے مرکزی ہال کے اندر اہل کتاب کی محفل جاری تھی یہ ایک کتاب کی تقریب رونمائی ہورہی تھی مہمان کتابوں کے بارے میں تبادلہ خیال کر رہے تھے۔ اسٹیج پر بیٹھے احباب بھی کئی کتب تصنیف کر چکے تھے حاضرین میں بھی ... Read More »

خطاطی کی سہ روزہ نمائش اورکتاب ’’ن والقلم‘‘ کی تقریبِ رونمائی

13جولائی2018ء پریس ریلیز اسلام آباد۔ ادارہ فروغ قومی زبان، شعبہ خطاطی،قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے زیر اہتمام خطاطی کی سہ روزہ نمائش کا افتتاح اور قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن اور نیشنل بک فائونڈیشن کے زیر اہتمام شائع ہونے والی خطاطی کی منفرد کتاب’’ن والقلم‘‘ کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانان اعزاز وفاقی سیکریٹری کابینہ ... Read More »