آسیہ پروین

آسیہ پروین

آسیہ پروین ایک سپیشل پرسن ہے ۔ جو ٹانگوں سے محروم ہے ۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور درد رکھنے کے باعث وہ معذور افراد کے مسائل کو بڑی باریکی کے ساتھ محسوس کرتی ہیں اور بعد ازاں ان مسائل کو اپنے الفاظ کی صورت دے کر معاشرے کے حوالے کر دیتی ہیں۔ ان کی تحریروں میں معذوری اور مجبوری کے درمیان فرق ... Read More »