نوشین قمر

نوشین قمر

میرا نام نوشین قمر ہے. بی.اے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج دلے والا بهکر سے کیا ہے. ایم.اے اردو 2015 میں مکمل کیا. ایم.فل اردو  2017 میں مکمل کیا. پی.ایچ.ڈی کی طالبہ ہوں. کالج سے ہی لکهنے لکهانے کا سلسلہ جاری ہے. پہلی نظم “ماں” کے عنوان سے اور ایک مضمون “سیلاب کی تباہ کاریاں اور میرے جذبات ” کے عنوان ... Read More »