طیبہ عنصر مغل

طیبہ عنصر مغل

نام طیبہ عنصر مغل ہے تھصیل گوجرخان تعلق ہے میرا ،شادی شدہ ہوں راولپنڈی میں رہائش پذیر ہوں ،تعلیم ایم‫اے سیاسیات ہے ،پنجاب یونی سے ایم اے کیا ہے 1988میں لکھنے کا آغاز کیا ،مصنفہ ،شاعرہ اور کالم نویس ہوں ،بے شمار تصانیف احاطہ تحریر میں لائی ہوں کتاب شائع کرنے کی طرف رجحان نہیں تھا اب شائع کروا رہی ... Read More »