وقار احمد ملک۔

وقار احمد ملک

 وقار احمد ملک۔ افسانہ نگار/ ناول نگار۔ تین کتابوں کا مصنف۔ سرخ بتی ( افسانہ)  ۔ جنگل میں گاؤں ( افسانہ)۔ رات، ریل اور ریستوراں( ناول)۔ ایم فل انگریزی ادب۔ ایم اے انگلش۔ ایم اے اردو۔ گورنمنٹ کالج میانوالی۔ جن رسالوں میں لکھتا ہوں۔ تسطیر۔ اردو ڈائجسٹ۔  فیملی میگیزین۔ نوائے وقت سنڈے میگزین۔ دنیا سنڈے میگزین۔ بیاض۔ وغیرہ Read More »