20/30 لفظی کہانی

اقتدار

لوگ بھوک سے مر رہے .. کئ گولیوں کا نشانہ بن رہے ہیں اور حکمران اقتدار کے لیے لڑ رہے ہیں آمنہ نثار راجہ Read More »

ادویات ۔ ۔ ۔ ۔

آبرؤِ نبیلہ اقبال وقت پر دوا لیتے رہیں ، جلد صحت یاب ہو جائیں گے ۔ جعلی ادویات ہوں تو ۔ ۔ ۔ ۔ کیا اچھی صحت ممکن ہے ؟؟؟ Read More »

حرام ۔ ۔ ۔ ۔

آبرؤِ نبیلہ اقبال “پڑوسی عورتیں مشکوک لگتی ہیں !” ان کے گھر کا کھانا حرام ہے ۔ ” اپنا شوہر رشوت کے جرم میں پکڑا گیا .” Read More »

اصل نصاب

۔ ۔ آبرؤِ نبیلہ اقبال ‘ ٹیچر صرف ضروری سوالات !’ ‘ سیکھنے کے لئے پورا نصاب ضروری ہے !’ سیکھنے کے لئے عمر پڑی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ابھی مارکس چاہیں !’ Read More »

صدقہ ۔ ۔ ۔ ۔

آبرؤِ نبیلہ اقبال ” اللہ کے نام پہ دے دو ۔” معاف کرو بابا ۔ بازار میں 1000 روپے ہو گئے ۔ چلو ، میرا صدقہ نکل گیا ۔  ۔” Read More »

پردہ ۔ ۔ ۔ ۔

آبرؤِ نبیلہ اقبال تم نے پردہ شروع کر دیا ؟؟ ” ہاں ” تم تو بہت ماڈرن تھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب سمجھ گئی ہوں کہ “پردہ ڈھال ہے ” ۔   Read More »

نماز۔ ۔ ۔۔

آبرؤِ نبیلہ اقبال نماز پڑھا کرو ۔ کل سے پڑھوں گا۔ بم دھماکے میں سولہ افراد ہلاک ،متعدد زخمی ، اور ۔ ۔ ۔ پھر کل نہیں آئی ۔ Read More »