تبصرہ کتب

ابہام

نام کتاب۔۔۔۔’’ابہام‘‘ نام مصنف۔۔۔وسیم سیہل تبصرہ نگار۔۔۔۔۔فلک زاہد خوبصورت اور توانا لب و لہجے کے نوجوان شاعر بھاء وسیم سہیل نے جب محبت سے مجھے اپنی ساتویں کتاب پر تبصرہ کرنے کیلے کہا تو دل مارے خوشی کے اچھلنے لگا کہ کتاب کے مصنف خود مجھ سے درخواست کر رہے ہیں اس نیک کام کیلے مگر پھر اگلے ہی لمحے ... Read More »

عاصم تنہا کی پھر تنہا

تحریر:۔ ملک شفقت اللہ شاعری کیا ہے؟شعراء، سخن ور اور ماہرین عروض کہتے ہیں کہ مقررہ بحر کے وزن پہ لکھی ہوئی جذبات کی غمازی کرتی تحریر شعر کہلاتی ہے۔ لیکن میں یہ کہتا ہوں کہ شاعری سخن وروں کی آپ بیتیاں اور ان کے قرطاس پر رقم ہونے والے جذبات ہیں۔کیا جانے دنیا کہ کیا گزرتی ہے محبت کرنے ... Read More »

میمونہ صدف کی کتاب ’’پلک بسیرا‘‘ 

حرف حرف خوشبو۔ ۔۔۔۔ڈاکٹر محمد اعظم رضاتبسم   زمانے کی تلخیوں ،آزمائشوں کے خار زاروں سے سفر کر کے ، اپنے خوابوں کو تعبیر سے ہمکنار کرنے والی ، خوش مزاج،مصنفہ میمونہ صدف کی کتاب پلک بسیرا پر تفصیلی رائے افسانہ کہنے کو تو وحدت تاثر سے بھرپورایک ایسی کہانی ہے جو ایک ہی نشست میں پڑھ لی جائے مگر ... Read More »

رام پرساد بسمل اور اشفاق اللہ خان کے متعلق سید نصیر احمدکی کتاب کا عالمی اعزاز

تحریر: سہیل احمدصدیقی زیرنظر کتاب کا عنوان سرورق پر(بجائے’’ پنڈت رام بسمل اور اشفاق اللہ خان۔ہندومسلم اتحاد ویک جہتی کی زندہ مثال‘‘کے)’’ پنڈت رام پراساد بسمل اور اشفاق اللہ خان۔ہندومسلم اتحاد ویک جہتی کی زندہ مثال‘‘ درج ہے جو ظاہر ہے کہ فاضل مترجم ابوالفوزان کی( تیلگو سے واقفیت کے باوجود )،دیوناگری کے اردو املاء سے ناواقفیت پردلالت کرتاہے۔بہرحال اصل ... Read More »

آواز آئینہ

تحریر و تبصرہ : نبیلہ خان ۔ تسلیمات. آج آپ سب کے سامنے ایک ایسی تحریر پر تبصرہ کرنے جا رہی ہوں جو کم از کم میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار پڑهی ہے. ایک بلکل مختلف نوعیت کی تحریر، جس کی ایک ایک سطر، پڑهنے والے کو ٹرانس میں لیتی تو ہے ہی سوچنے پر بهی مجبور کرتی ... Read More »

تبصرہ: شگوفہ سحر

تحریر:نبیلہ خان تبصرہ: شگوفہ سحر ابن ریاض کا نام ادب کی دنیا میں جانا پہچانا نام ہے۔وہ اپنے شگفتہ انداز بیاں کی وجہ سے لوگوں میں کافی مقبول ہیں۔ان کے مزاحیہ کالموں کی وجہ سے فیس بک اور اس کے ارد گرد کی دنیا میں وہ اپنی ایک الگ پہچان بنانے میں کافی حد تک کامیاب ہوچکے ہیں۔پچھلے دنوں ان ... Read More »

کتاب کا نام :-  جلیباں

تحریر و تبصرہ : نبیلہ خان ۔ کتاب کا نام :-  جلیباں شاعر :۔ رحمت اللہ عامر آج آپ سب کی خدمت میں جس کتاب  پرتبصرہ پیش کرنے جا رہی ہوں وہ ہے رحمت اللہ عامر صاحب کی مزاحیہ شاعری پر مشتمل کتاب جلیبیاں ۔ جیسا کہ کتاب کے عنوان سے ہی اندازہ ہوتا ہے کہ یہ اپنے اندر جلیبیوں ... Read More »

..کتاب : کرب ِ محبت

تحریر و تبصرہ : نبیلہ خان ..کتاب : کرب ِ محبت تحریر : مصنفہ فہمی فردوس  جیسا کہ آپ سب کو ناول کے نام سے ہی اندازہ ہو رہا ہوگا کہ یہ داستان محبت پر مبنی ناول ہے لازوال عشق کی لازوال کہانی جس میں محبت کے الوہی جذبے کے ہر رنگ کو فہمی نے بہت ہی خوب صورت انداز ... Read More »

’’ یوسفی کی طرزپہ خاک کے خاکوں کا خاکہ ‘‘

نوشین قمر ینگ ویمن رائٹر فورم اسلام آباد چیپٹر دو ماہ پہلے کی بات ہے کہ معافیہ کا خاکہ پڑھا اور اس سے تحریک لیتے ہوئے ایک اپنا خاکہ لکھ ڈالا ۔ ابھی اس کتاب کا محظ سرِ ورق ہی دیکھا تھا اور اس کے چند الفاظ ’’بنام عہد یوسفی ‘‘ذہن کے خالی خانوں میں کہیں کھو گئے تھے ۔ ... Read More »

پلک بسیرا تبصرہ :نبیلہ خان

تبصرہ نگار نبیلہ خان …. نام کتاب …….پلک بسیرا……. مصنفہ………..میمونہ صدف………. وہ پیش لفظ تھا جس نے رلا دیا تجھ کو…..سنبھال خود کو ابھی داستان باقی ھے……….. میمونہ صدف سے میرا ذاتی تعارف صرف کتاب کی حد تک ھی ھے. انکی کتاب پلک بسیرا جب مجھ تک پہنچی تب مجھے میمونہ کی شخصیت کو جاننے کا بڑا ھی اشتیاق ھوا….میری ... Read More »