اداریہ

احوال ایک فکری نشست کا

مولانامحمدجہان_یعقوب آج عیدکادوسرادن تھا۔مہمانوں میں ایک ایسی ہستی بھی شامل تھی جس کی گوناگوں خدمات ہی اس کاتعارف ہیں۔جامعة الرشیدمیں تخصصات کے استاد،ابھرتے ہوئے خطیب،سکہ بندلکھاری،یوٹیوب پرفقہی راہ نمائی کرنے والوں میں سرفہرست،رفاہی خدمات میں پیش پیش۔۔۔جی آپ درست سمجھے۔۔۔ہماری مرادبرادرم مولاناعلامہ مفتی رشیداحمدخورشیدسے ہے۔وہ اپنے برادرصغیرابھرتے سوشل میڈیاایکٹیویسٹ مولاناعامراحمدعثمانی کے ساتھ پہلی بارہمارے گھرتشریف لائے۔ان کے ساتھ دومیرے شاگردبھی ... Read More »

منظر اور پس منظر

                                                          تحریر نمرۃ العین راجہ اسلام آباد                                                     میں  سٹوڈنٹ ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن نیشنل یو نیورستی ما ڈرن لینگو یجزنمل اسلآم آباد آج کل میڈیا پر مولانا طارق جمیل کی لائیو ٹیلی تھون میں کی جانے والی گفتگو کا بڑا چرچا ہے جس میں انہوں نے کہا کے بائس کروڑ عوام میں کتنے لوگ ایسے ہیں جو کےسچے ہیں ... Read More »

میں ہی ذمہ دار ہوں

محمد سلیم جباری:03006662480کوئی پریشانی آئے یا کوئی افتاد ٹو ٹ پڑے،اہل ایمان اورمحروم ایمان لوگوں کے سوچنے، سمجھنے اورنتائج اخذ کرنے کے معیار ات الگ الگ ہوتے ہیں۔ اہل ایمان اسے آزمائش،تنبیہ یا عذاب الٰہی سے تعبیر کرتے جبکہ ایمان سے محروم اس کی زمینی حقیقتیں اورتوجیہات بیان کرتے دکھائی دیتے ہیں۔سیدنا ابو موسیٰ اشعریؓ بیان کرتے ہیں کہ اللہ ... Read More »

کرونا بحران میں پی آئی اے کی لازوال خدمات

تحریر:مہر اقبال انجم دنیا بھر میں پھیلے کرونا وائرس کی وجہ سے 2020 ایئر لائن انڈسٹری کے لئے تباہ کن سال ہے، سینکڑوں ایئر لائن بند ہونے جا رہی ہیں،ہمارے سامنے صورتحال آنا شروع ہو چکی ہے،پاکستان اس وقت بڑی آئیڈیل پوزیشن میں ہے،اگر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کوئی بہتر پالیسیز بنائے تو اسوقت پی آئی اے دنیا میں ... Read More »

” خاموشی “

دعاگو ۔ ڈاکٹر صابر حسین خان آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور آرٹیفیشل سپر انٹیلیجنس کی Terms اور Terminology سے تو اب آپ واقف ہوگئے ہوں گے ۔ اور اگر اب تک نہیں ہوئے تو ہوجائیں ۔ کہ اب اس کو جانے اور سمجھے بنا کسی کا گزارہ ممکن نہیں ہوگا ۔ آپ مانیں یا نہ مانیں ۔ آپ اگر اگلے سالوں میں ... Read More »

کرونا وائرس اور وزیر اعلیٰ سندھ کے اقدامات ۔

تحریر : ملک عاطف عطا ۔ جب سے کرونا وائرس آیا ہے تب سے پوری دنیا مشکل میں آئی ہوئی ہے، ترقی یافتہ اور جدید ٹیکنالوجی کے دعویدار ممالک بھی اس کرونا وائرس کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہیں ، آج جب میں یہ تحریر لکھ رہاہوں اسوقت تک میڈیا اور دیگر عالمی اداروں کی رپورٹ کے مطابق کرونا ... Read More »

غریب کادردمحسوس کریں

مولانامحمدجہان یعقوب ایک تہائی دنیاکی طرح وطن عزیزپاکستان میں بھی لاک ڈاؤن کاسلسلہ جاری ہے۔قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہل کارحکومتی احکامات کی پابندی کرانے کے لیے ہمہ تن مصروف کارہیں۔کہیں منت سماجت سے اورکہیں لاٹھی،تھپڑاورچھترسے؛بہرحال عوام کولاک ڈاؤن کی پابندی کرنے پرآمادہ ومجبورکیاجارہاہے۔ہرطرف ہوکاعالم ہے۔سکوت صحراکی سی کیفیت ہے۔خاموشی کابسیرااورویرانی کاڈیراہے۔جوصوبہ اورجس صوبے کاجوشہر،قصبہ اورعلاقہ جتناویران ہے؛اس کے مکینوں ... Read More »

جذبات کوایک طرف رکھیے

مولانامحمدجہان یعقوب حکونت سندھ نے جیدعلمائے کرام کے مشاورتی اجلاس میں ہونے والے فیصلے کوبنیادبناکرآج سے عام نمازوں اورجمعے کی جماعت میں مسجدکے عملے کےعلاوہ لوگوں کی شرکت پرپابندی عائدکردی ہے۔یہ پابندی 5اپریل تک رہے گی۔اس پابندی کی اطلاع جہاں جہاں پہنچ رہی ہے،اہل ایمان کے دل زخمی کررہی ہے۔ پاک دھرتی اس لیے حاصل کی گئی تھی کہ یہاں ... Read More »

شہداء ختم نبوت مارچ 1953 ء

عبداللطیف خالد چیمہ طویل قربانیوں کے بعد اسلام کے نفاذ کے نام پر یہ وطن عزیز ”پاکستان“معرض وجود میں آیا تو اینٹی پاکستان قوتوں نے اپنا کھیل کھیلنا شروع کردیا،جن میں قادیانی گروہ سرفہرست ہے،آنجہانی قادیانی موسیو ظفر اللہ خاں نے وزارت خارجہ کے قلمدان سے فتنہ اِرتداد مرزائیہ کو پرموٹ کیا اور بیرون ممالک سفارت خانوں کو قادیانی تبلیغ ... Read More »

بے روزگاری پاکستان کا ایک اہم مسئلہ

تحریر: صائمہ مُغل، بے روزگاری ایک عالمی مسئلہ ہے مگر ایشائی ممالک میں بے روزگاری زیادہ ہے۔ پاکستان بے روزگاری جیسے بڑے مسئلے کی زد میں زیادہ آچکا ہے۔بے روزگاری ایک خوفناک صورت اختیار کر چکی ہے آج جہاں بھی نظر ڈالی جائے پڑھا لکھا ہر شخص روزگار میں تلاش میں ہے ۔ عورتیں اور مرد سب اس دوڑ میں ... Read More »