مراسلہ

منتظم اورمنتقم

Muhammad Nasir Iqbal Khan پاکستان دنیا کی واحد ایٹمی ریاست ہے جس کے پاس بہترین سرفروش محافظ جبکہ ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی صورت میں قابل قدربلکہ قابل رشک" ایٹمی سائنسدان"تو ہیں لیکن قائداعظم محمدعلی جناحؒ، لیاقت علی خان شہید ؒ،ذوالفقارعلی بھٹواورچوہدری ظہورالٰہی شہید کے بعد اس ملک میں کوئی زیرک اورسنجیدہ" سیاستدان" پیدانہیں ہوا۔دوسری طرف مالیاتی سیاست اورمالیاتی صحافت نے ریاست کوبانجھ ... Read More »

مدارس دینیہ کا مالیاتی نظام

محمدعدیل معاویہ          دراصل کسی بھی تحریک ، انجمن اورادارے کے کاروبار کا انحصار بظاہر مادی وسائل پر ہوتا ہے، چونکہ یہ دنیا دارالاسباب ہے ، اس لیے یہاں سبب اختیار کرنا عین منشاء الٰہی ہے ، مدارس دینیہ جہاں پر مہمانان رسول، طلبہ کرام دینی تعلیم وتربیت حاصل کرتے ہیں، وہاں پرخرچ ضرور ہوتاہے ،طلبہ چاہے ... Read More »

احوال ایک فکری نشست کا

مولانامحمدجہان_یعقوب آج عیدکادوسرادن تھا۔مہمانوں میں ایک ایسی ہستی بھی شامل تھی جس کی گوناگوں خدمات ہی اس کاتعارف ہیں۔جامعة الرشیدمیں تخصصات کے استاد،ابھرتے ہوئے خطیب،سکہ بندلکھاری،یوٹیوب پرفقہی راہ نمائی کرنے والوں میں سرفہرست،رفاہی خدمات میں پیش پیش۔۔۔جی آپ درست سمجھے۔۔۔ہماری مرادبرادرم مولاناعلامہ مفتی رشیداحمدخورشیدسے ہے۔وہ اپنے برادرصغیرابھرتے سوشل میڈیاایکٹیویسٹ مولاناعامراحمدعثمانی کے ساتھ پہلی بارہمارے گھرتشریف لائے۔ان کے ساتھ دومیرے شاگردبھی ... Read More »

منظر اور پس منظر

                                                          تحریر نمرۃ العین راجہ اسلام آباد                                                     میں  سٹوڈنٹ ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن نیشنل یو نیورستی ما ڈرن لینگو یجزنمل اسلآم آباد آج کل میڈیا پر مولانا طارق جمیل کی لائیو ٹیلی تھون میں کی جانے والی گفتگو کا بڑا چرچا ہے جس میں انہوں نے کہا کے بائس کروڑ عوام میں کتنے لوگ ایسے ہیں جو کےسچے ہیں ... Read More »

جذبات کوایک طرف رکھیے

مولانامحمدجہان یعقوب حکونت سندھ نے جیدعلمائے کرام کے مشاورتی اجلاس میں ہونے والے فیصلے کوبنیادبناکرآج سے عام نمازوں اورجمعے کی جماعت میں مسجدکے عملے کےعلاوہ لوگوں کی شرکت پرپابندی عائدکردی ہے۔یہ پابندی 5اپریل تک رہے گی۔اس پابندی کی اطلاع جہاں جہاں پہنچ رہی ہے،اہل ایمان کے دل زخمی کررہی ہے۔ پاک دھرتی اس لیے حاصل کی گئی تھی کہ یہاں ... Read More »

شہداء ختم نبوت مارچ 1953 ء

عبداللطیف خالد چیمہ طویل قربانیوں کے بعد اسلام کے نفاذ کے نام پر یہ وطن عزیز ”پاکستان“معرض وجود میں آیا تو اینٹی پاکستان قوتوں نے اپنا کھیل کھیلنا شروع کردیا،جن میں قادیانی گروہ سرفہرست ہے،آنجہانی قادیانی موسیو ظفر اللہ خاں نے وزارت خارجہ کے قلمدان سے فتنہ اِرتداد مرزائیہ کو پرموٹ کیا اور بیرون ممالک سفارت خانوں کو قادیانی تبلیغ ... Read More »

بے روزگاری پاکستان کا ایک اہم مسئلہ

تحریر: صائمہ مُغل، بے روزگاری ایک عالمی مسئلہ ہے مگر ایشائی ممالک میں بے روزگاری زیادہ ہے۔ پاکستان بے روزگاری جیسے بڑے مسئلے کی زد میں زیادہ آچکا ہے۔بے روزگاری ایک خوفناک صورت اختیار کر چکی ہے آج جہاں بھی نظر ڈالی جائے پڑھا لکھا ہر شخص روزگار میں تلاش میں ہے ۔ عورتیں اور مرد سب اس دوڑ میں ... Read More »

جمہوریہئ ہند کا آئین اور موجودہ حکومت

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ملک کی آزادی کے لیے مسلمانوں نے کندھے سے کندھا ملاکر اپنے ہم وطنوں کے ساتھ بھرپور حصہ لیا ہے ہندوستان میں مختلف رنگ کے، مختلف زبان بولنے والے اور مختلف مذاہب کی اتباع کرنے والے لوگ لمبے عرصہ سے رہتے چلے آرہے ہیں۔ مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے حضرت محمد مصطفیﷺ کو عالمی نبوت ... Read More »

سنبھل کا پکا باغ۔ دوسرا شاہین باغ

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی سنبھل اترپردیش صوبہ کا قدیم شہر ہے، اس کو تاریخی دستاویزوں میں ”سرکار ِسنبھل“ لکھا گیا ہے۔ پرتھوی راج چوہان کے زمانہ میں سنبھل کو راجدھانی کا مقام حاصل تھا۔ مغلوں کے دور میں بھی سنبھل کی امتیازی حیثیت باقی رہی۔ متعدد علماء کرام اس سرزمین میں پیدا ہوئے جنہوں نے قرآن وحدیث کی ترویج ... Read More »

بابری مسجد پر فیصلہ آنے کے بعد مساجد کو آباد رکھنے کی کوشش کی جائے

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد پانچ سو سالہ پرانی بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر تعمیر کی راہ ہموار ہوگئی ہے، اگرچہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ، جمعیت علماء ہند اور دیگر قومی وملی تنظیموں نے عدالت کی طرف سے ملے حق کا استعمال کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر ... Read More »