طنزو مزاح

ہم مقابلوں میں حصہ کیوں نہیں لیتے

تحریر: ابنِ ریاض بچپن سے ہی ہمیں غیر نصابی سر گرمیوں میں حصہ لینے کا شوق تھا۔ ہم سکول میں ہونے والے تمام مقابلوں میں اپنا نام لکھواتے تھے۔ کرکٹ، ہاکی اور دیگر کھیلوں میں ہمارا نام تو لکھ دیا جاتا مگر ہمیں ان میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ہی نہیں ملتا تھا۔ وہ شاید ہماری صحت دیکھ ... Read More »

قربانی آن لائن 

کالم نگار  :طیبہ عنصر مغل،اسلام آباد صاحب ہم تو نہ ہی کوئی دانشور ہیں اور نہ ہی جید عالم لیکن بہرحال الحمدلله  مسلمان ضرور ہیں آج اپنے ایک دانشور دوست کا کالم نظروں سے گزرا یقین کریں حیرت سے منہ کھلا کا کھلا رہ گیا حضرت کا کہنا تھا سعودی عرب اور دوبئ میں  قربانی سلاٹر کے ذریعے کی جاتی ... Read More »

جی بیٹا جی

  از طرف :میمونہ صدف وہ منظرمشاعرہ کی منعقدہ ایک تقریب کا تھا ۔ تمام حاضرین اپنی اپنی کرسیوں پر براجمان تھے ۔ شاعر حضرات باری باری اپنی شاعری سنانے کے لیے سٹیج پر آ رہے تھے ۔ اسی اثناء میں وہ صاحب میرے برابر والی کرسی پرآکر بیٹھ گئے ۔ چند سیکنڈ تو وہ صاحب خاموشی سے بیٹھے رہے پھر ... Read More »

مسکراہٹیں

تحر یر : عبدالجبار خان دریشک  موجودہ دور میں ہر چیز کمرشل ہو رہی ہے۔ جو چیزیں کبھی عام پائی جاتی تھیں۔وہ کمرشل ہوئیں تو ایسی نایاب ہوگئیں،کہ بس تصاویر میں ہی ان کی زیارت نصیب ہو تی ہے مثلاً ٹماٹر آلو پیاز اور گدھے وغیرہ وغیرہ     زندگی کے تما م افعال سوائے رونے کے سب کے سب ... Read More »

عاشق نمبر ۳۰۹

  ازطرف :میمونہ صدف    مجھے آپ سے شدید محبت ہے اور میں آپ کے لفظوں سے شدید متاثر ہو ں ۔ میسنجر انسٹال کرتے ہی پہلا میسج موصول ہوا۔ قصہ یہ تھا کہ ہماری پہلی کتاب کی رونمائی کے بعد ایک عزیز نے مشورہ دیا کہ ایک ایسا فیس بک اکاونٹ بنا لیجیئے جس میں آپ زیادہ تر لوگوں ... Read More »