صحت

ہم خوفزدہ ہیں مگر کن سے ؟

Life doesn’t come with a remote control, We have to get up and change things ourselves.ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم کی کتاب کامیاب زندگی کے راز سے انتخاب مسکان رومیبہت عرصہ پہلے ایک حکایت مطالعہ سے گزری جس میں حضرت سلیمان علیہ السلام کا ذکر تھا ۔ چونکہ قدرت خداوندی نے آپ کو زمین پر اپنی مختلف مخلوقات کی بولیاں ... Read More »

کیا کورونا کسی نئے نظام کی تشکیل چاہتا ہے ؟

(شیخ خالد زاہد) دنیا کے حالات دیکھتے ہی دیکھتے بد تر ہوتے جا رہے ہیں ، جس کی سب سے بڑی وجہ معیشت کا مسلسل غیر مستحکم ہونا ہے، کاوربار ی دنیا بری طرح سے متاثر ہوچکی ہے ۔ بظاہر حالات کے قابو میں آنے کے کوئی آثار دیکھائی نہیں دے رہے ۔ ایک طرف نیوزی لینڈ نے کورونا پر ... Read More »

آخر کورونا چاہتا کیا ہے؟

(شیخ خالد زاہد) کورونا نے دنیا کو انگریزی میں پاوز (pause)اور اردو میں توقف یعنی روک دیا ہے ، جس کے بعد یہ سوال پیدا ہوا ہے کہ پاوز یا توقف کرنے کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں اور قدرت نے ایسا کیوں کیا یا کروایا ہے ۔ یعنی ،آخر کورونا چاہتا کیا ہے;238;مجھے یقین ہے کہ دنیا کہ ماہرین (تھنک ٹینک ... Read More »

کیا کرونا ایک ڈرامہ ہے؟

تحریر : محمد پرویز بونیری ایک مجلس میں دو دوست عذاب ِ قبر کے معاملے میں بحث میں الجھ پڑے۔پہلا دوست کہتا تھا کہ قبر میں کسی قسم کا عذاب نہیں دیا جائے گا اور اس بابت مختلف قسم کے دلائل اور تاویلات پیش کر رہا تھا جبکہ دوسرا دوست کہتا تھا کہ قبر میں عذاب ضرور دیا جائے گا۔جب ... Read More »

انگریزونا وائرس کی تباہ کاریاں

تحریر:ڈاکٹر ایم ایچ بابر Mail:mhbabar4@gmail.com میرے وطن میں ان دنوں ایک نادیدہ وائرس اپنے پنجے گاڑھے ہوئے ہے نا صرف میرے دیس میں یہ خوف کی علامت بنا ہوا ہے بلکہ پوری دنیا میں یہ موت کی صورت رقص کر رہا ہے اسے کورونا وائرس کے نام سے پہچانا جا رہا ہے یہ وائرس نہ ہی دیکھائی دیتا ہے اور ... Read More »

کروناوائرس ۔۔۔اور بھوک

تحریر ۔فیصل رمضان اعوان تین ماہ سے کرونا وائرس دنیا بھر میں تباہی مچاتا ہوا اب ہمارے سروں پر موت کے سائے کی طرح ہمارا پچھا کررہا ہے دنیا کے بہت سے ترقی یافتہ اورتہذیب یافتہ ممالک بری طرح متاثر ہیں وہاں ہزاروں کی تعداد میں روزانہ لوگ مررہے ہیں وہ قومیں اس مہلک موذی مرض سے پریشان ہیں انسانیت ... Read More »

دن کوئی گزارا جائے

بوجھ کچھ دل سے محبت کا اتارہ جائےکوچہ یار میں دن کوئی گزارا جائے اس محبت میں تو دل ٹوٹنا ہے عام سی باتبچ کے رہنا کہ نہ دل ٹوٹ تمہارا جائے دیکھنا کیسے مری جان میں جاں آتی ہےاس کے ہونٹوں سے مرا نام پکارا جائے یہ تو ممکن نہیں درویش محبت نہ کرےمجھ سے درویش کو چوراہے پہ ... Read More »

حالات قابو میں نہیں ہیں

(شیخ خالد زاہد)وقت کو اگر آپ نہیں گزاریں گے تو یہ آپ کو گزار دیگا، اس بات کا مطلب وقت پر سمجھنا بہت ضروری ہے کیونکہ جب یہ بات خود سمجھ آتی ہے اس وقت ، وقت اپنی قدر و منزلت بہت حد تک کھو چکا ہوتا ہے ۔ دور جدید میں وقت کو بڑی اہمیت دی جاتی رہی ہے ... Read More »

فلسفہ روزہ

تحریر: ایس ایم شاہاللہ تعالی کی ذات علم و حکمت والی ہے،حکیم کا کوئی بھی کام  خواہ وہ واجب سے مربوط  ہو یا حرام سے  دونوں صورتوں میں حکمت سے خالی نہیں ہوسکتا، روزے کو اللہ تعالی نے  جس طرح گزشتہ امتوں پر فرض قرار دیا تھا اسی طرح مسلمانوں پر بھی واجب قرار دیا ہے۔  لہذا یقینا یہ عبادت ... Read More »

کورونا وائرس کا آسان علاج

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) کورونا وائرس کی وجہ سے اس وقت پوری دنیا خوف وہراس کا شکار ہے۔ زندگی کی تمام تر سہولیات مہیا ہونے کے باوجود اس بیماری کے ڈر نے بڑے بڑے سائنس داں، حکمراں اور امیر لوگوں کی زندگی دوبھر کردی ہے۔ امریکہ، چین، اٹلی اور فرانس جیسے ملکوں کی اہم شاہ راہیں ویران ہوگئی ... Read More »