عمومی صحت

صحت مند زندگی اور بھرپور دن کے لیے کتنے گھنٹے کی نیند درکار ہے؟

محمد یوسف انور جکھڑ کبھی کبھار ایک کامیاب یا ناکام دن کے درمیان صرف ایک گھنٹے کا فرق ہوتا ہے۔ ایک اضافی گھنٹہ سونا، ورزش کرنا یا گھنٹہ بھر دل لگا کر کام کرنا آپ کی زندگی اور کام کرنے کے اندازمیں بہت بڑا فرق لا سکتا ہے۔صبح سویرے اٹھ کی جِم جانے سے لے کر رات دیرتک دفتری کام ... Read More »

پی کے ایل آئی سنٹرز پسماندہ علاقوں میں کسی نعمت سے کم نہیں 

تحریر عبدالجبار دریشک پاکستان جیسا ترقی پذیر ملک  جہاں کی عوام غربت اور بے روزگاری جنگ لڑرہی ہو وہیں صحت کے مسائل بھی عوام کو درپیش رہتے ہیں  ہمارے ہاں خوراک کی کمی سے جسمانی کمزوری اور اس کمزوری  سے ہی  بیماریوں کا حملہ ہوتا ہے جبکہ بیماریاں پھیلانے کی دوسری وجہ آگاہی نہ ہونا ہے اور ایسی بیماریاں جو ... Read More »

صحت اور ہم — ملک فیصل رمضان اعوان

دنیا بھر میں کسی بھی ریاست میں عوام کو صحت ‘تعلیم’سر چھپانے کی جگہ اور روزگار مہیا کرنا اسکی اولین ترجیحات میں شامل ہوتا ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں پاکستان میں 72 سالوں سے بدانتظامی ‘ کرپشن’اقربا پروری اور اپنی نااہلی کی وجہ سے عوام کو یہ تمام سہولیات دینے میں ہمارے حکمران بری طرح ناکام رہے ہیں صحت ... Read More »

پرسکون زندگی گذارنے کا نسخہ

رحمت اللہ شیخ rahmatullahsheikh3@gmail.com موجودہ دور میں عیش و عشرت کے بے شمار ظاہری اسباب مہیاہونے کے باوجود معاشرے کا ہر دوسرا فرد بے چینی اور بے سکونی کی شکایت کرتا نظر آتا ہے۔ مال و دولت کی فراوانی کے باوجود کئی لوگ سکون کی تلاش میں در در بھٹکتے نظر آتے ہیں۔ زندگی پرسکون نہ ہونے کی وجہ سے ... Read More »

نسوارکے نقصانات عوام کو بتائےجائیں

تحریر :محمد عادل عباسی مذکورہ تصویر میں کسی کچے مکان کی چنائی کیلئے چکنی مٹی کا تگاریعنی(paste )تیار نہیں ہورہا بلکہ زمانہ حال کے مشہور نشوں میں بدبودار اور عجیب الطعم ہونے کے باوجود مقبولیت رکھنے والی بلا(نسوار) کو پاؤں سے روندکر تیار کیا جا رہا ہے پٹھانوں کی ایجاد کردہ مخلوق اب صرف پٹھانوں میں ہی نہیں بلکہ اکثراقوام ... Read More »

سیب قدرت کا انمول تحفہ

حفیظ چوہدری سیب ایک مشہور پھل ہے ،جس کا درخت 28تا30فٹ اونچا ہوتا ہے ۔سیب کے درخت پرسیفد رنگ کے پھول کھلتے ہیں جن میں سرخ چھینٹے ہوتے ہیں ۔پھول لگنے کا موسم بیساکھ سے بھاگن تک ہے ۔سیب کی رنگت سبز،سرخ یا زرد ہوتی ہے ،کچا پھل ترش یا پھیکا ہوتا ہے جو پکنے کے بعد میٹھا ہوجاتا ہے ... Read More »

صحت ایمرجنسی کے دعوے

تحریر،روفان خان ایک با ت ہمارے زہن میں گردش کرنے لگی ہے کہ خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کا نظام کب درست ہوگا؟ کب غربت کے ستائے غریب عوام کو حکومت کی جانب سے سہولیات ملیں گی ویسے بھی خیبرپختونخوا کے عوام وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ محبت کرتے ہیں2018کے عام انتخابات میں دوسری مرتبہ خیبرپختونخوا کے عوام نے پی ... Read More »

پولیوایک سسکتی ہوئی زندگی ۔۔۔

پولیو کا شکار افراد پوری زندگی ااس کے اثرات کے ساتھ گزارتے ہیں جو اثرات یہ اپنے بیماری اپنے پیچھے چھوڑ جاتی ہے ۔ان اثرات کے ساتھ زندگی بسر کرنا کٹھن مراحل سے گزرنے کے مترادف ہے ۔ یہ ایک ایسی بیماری ہے جو معذوری کا سبب بنتی ہے ۔اورمعذوری ایک خود بیماری ہے۔جس کی تکلیف زندگی کے ساتھ ساتھ ... Read More »

نیپاہ وائرس 

تحریر : عبدالجبار خان دریشک ایبولا نامی وائرس کا تو آپ نے سن رکھا ہوگا ایبولا وائرس کی وبا جب 2014 اور 2016 میں افریقی ملک گانگو کے دریا ایبولا کے نزدیک پھیلی تو اس خطرناک وائرس کے مہلک حملے کے نتیجے میں گیارہ ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے، ایبولا وائرس عموماً جانور سے پھیلتا ہے ، افریقہ اور وسطی ... Read More »

*کلیجی اورگردے کھانے سے صحت پرپڑنے والے اثرات*

*کچھ افراد کو جانوروں کے گردوں، دل، دماغ، اوجھڑی، کلیجی، زبان اور لبلبے کا گوشت کھانے کا شوق ہوتا ہے، مگر کچھ افراد ایسے گوشت کو صحت کے لیے نقصان دہ سمجھ کر کھانے سے کتراتے ہیں۔* *مگر ماہرین صحت کہتے ہیں جانوروں کے اعضاء کا گوشت ان کی ٹانگوں، پٹھوں، کمر اور پیٹ کے دیگر گوشت کے مقابلے میں ... Read More »