دنیا

”نہایت اس کی حسیں ؓہے ابتدااسمائیلؑ “

بسم اللہ الرحمن الرحیم(عاشورہ محرم کے حوالے سے خصوصی تحریر)ڈاکٹر ساجد خاکوانی(اسلام آباد،پاکستان)drsajidkhakwani@gmail.comبعض تاریخی واقعات صدیاں گزرجانے کے بعد بھی ایک گنجلک راز کی حیثیت رکھتے ہیں۔اللہ تعالی ان رازوں سے کب پردہ اٹھائے گا کچھ معلوم نہیں۔واقعہ کربلا بھی شایدان رازوں میں سے ایک راز ہے۔نواسہ رسول ﷺکا اپنے مقدس خانوادہ سمیت تاریخ کی مختصرترین مدت میں کنارفرات تپش ... Read More »

الگ وطن کا مطالبہ

تحریر:حافظ امیر حمزہ سانگلویانگریز حکمرانوں نے قریباً سو سال تک ہندوستان کے باشندوں کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑے رکھا ہے۔ پورے برصغیر پرحکومت کر کے اپنے قوانین کو نافذ العمل کیا اور ان پر اپنا راج جمالیا۔ویسے تو اب بھی ملک پاکستان میں انہی کے بنائے ہوئے اکثر قوانین چل رہے ہیں……کہتے ہیں کہ وہ دور غلامی کا بدترین ... Read More »

مادر ملت؛ محترمہ فاطمہ جناح

بسم الله الرحمن الرحیم(31جولائی،یوم پیدائش )ڈاکٹر ساجد خاکوانی(اسلام آباد،پاکستان)drsajidkhakwani@gmail.comکل آسمانی کتب میں الله تعالی کی کوئی مثال موجود نہیں ہے،الله تعالی نے کہیں یہ نہیں کہاکہ میں فلاں پہلوان سے زیادهطاقتورہوں یا فلاں امیرآدمی سے اتنے گنازیادخزانوں کامالک ہوں یافلاں بادشاه سے بھی زیاده بڑے اقتدارکامالک ہوں یا فلاں اورفلاں اہل دانش سے اتنے گنازیاده عقل و فہم رکھتاہوں لیکن ... Read More »

اسرائیل سے یہودیوں کا کثرت انخلاء

بسم اللہ الرحمن الرحیمڈاکٹر ساجد خاکوانی(قلم کاروان،اسلام آباد)drsajidkhakwani@gmail.comتاریخ کا پہیہ جب الٹا چلانے کی کوشش کی جائے تواس کے بڑے بھیانک نتائج برآمد ہوتے ہیں۔تاریخ شاہد ہے کہ قدرت اپنے انتظام سے اس دنیاکوچلاتی ہے۔اس انتظام میں قدرت والے نے انسان کی حدود کار کو متعین کر چھوڑا ہے،لیکن جب حضرت انسان اپنی مصنوعی کاوشوں سے مخلوق کی بجائے خالق ... Read More »

منافق اور یا پھر بیوقوف دوست ،

ڈاکٹر حفیظ الرحمن۔ کیا ملک و ملت کے لیے جان دینا ہی خلوص کی نشانی ہے اور اگر یہ ہی پیمانہ ہے تو پھر پاکستانی طالبان کے خود کش بھی اپنے مقصد کے لیے پر خلوص ہیں،پھر افغان فوج بھی اپنے ملک کے لیے پرخلوص ہیں اور افغان طالبان بھی پرخلوص ہیں ۔ یہ سب اپنے نظریات ،مقاصد اور جدوجہد ... Read More »

فلسطینیوں پر مظالم کی انتہا اور مسلم ممالک کی مجرمانہ خاموشی

ڈاکٹر عبد اللہ فیصلفلسطین دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے جس جگہ کا اسرائیل دعوٰی کرتا ہے وہ حصہ لبنان ومصر کے درمیان ہے جس پر اسراءیل کی ریاست قاءم ہے 1948 میں قبضہ کر کے اسرائیل بنا دیا گیا. اسرائیل ناجائز ملک ہے.یہودیوں کو عرب کے قلب میں لا کر بسایا گیا. رفتہ رفتہ انہوں نے ... Read More »

فیصلے ملک کے مفاد میں ہونے چاہئی

(شیخ خالد زاہد) انسانوں نے بہت سارے نظاموں کو تشکیل دیا کتنے ایسے جو نافذ ہونے سے قبل ہی معدوم ہوگئے اورجو آزمائے گئے انکی کامیابی اوسط درجے سے اوپر نہیں جا سکی، دنیا میں دو ایسے نظام ہیں جن میں سے ایک مقدار چلتا ہے اور دوسرا وہ جو میعار پر یقین رکھتا ہے۔گوکہ خلافت وجود میں نہیں ہے ... Read More »

فالس فلیگ آپریشن! پاکستان کو درپیش خطرات

تحریر:۔ ملک شفقت اللہ فالس فلیگ آپریشن چھٹی طرز جنگ کا ایک اہم ہتھیار ہے۔ فالس فلیگ آپریشن جنگی حکمت عمل کا ایک اہم حصہ ہے جس سے مراد ایک ایسادہشتگرد انہ حملہ ہے جو، کوئی ملک یا ایجنسی کو اس کے لیے مؤرد الزام ٹھہرا سکے اور اس حملے کو بنیاد بناتے ہوئے دشمن ملک کے جارحانہ حکمت عمل ... Read More »

برما (میانمار) کے مظلوم مسلمانوں کی داستاں

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) برما (میانمار) جنوب مشرق ایشیا کا ملک ہے، جس کا ساحلی علاقہ خلیج بنگال سے بحیرہ انڈمان تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ دونوں بحر ہند سے جڑے ہوئے ہیں۔ غرضیکہ برما کا کافی حصہ سمندر کے کنارہ پر واقع ہے۔ خشکی کے اعتبار سے برما کے جنوب مشرق میں تھائی لینڈ، مشرق میں لاوس، ... Read More »

کشمیر ہے جنت

تحریر:عبدالفتاح  یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی آج 5 فروری کے دن ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے اور یہ دن ایک خاص اہمیت کا حامل دن ہے جس میں ہم اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کئی برسوں سے کرتے چلے آ رہے ہیں کیونکہ ... Read More »