عالمِ اسلام

شہزادہ محمد بن سلمان کی پراسرار گمشدگی۔۔۔ وجوہات، خدشات ، امکانات

. تحریر: عبدالصبور شاکرؔ 21اپریل 2018بروز ہفتہ ریاض شہرکے محلہ خزامی میںفائرنگ کی آواز سنائی دی۔ یہ فائرنگ شاہی محل کے قریب ایک مشکوک ڈرون پر کی گئی، جو شاہی خاندان کے بارے معلومات اکٹھی کر رہا تھا۔ سعودی میڈیا اس سے آگے کچھ نہیں بتاتا لیکن روسی اور ایرانی میڈیا کے مطابق یہ فائرنگ اتنی شدید تھی کہ قریب ... Read More »

سعودی عرب میں ماہِ رمضان کے شب وروز

ماہِ رمضان کے شروع ہوتے ہی ہر روزہ دار کانظام عمل کسی حد تک تبدیل ہوجاتا ہے، اور ایسا کیوں نہ ہو کہ آسمانوں میں بھی تبدیلی رونما ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتیں بندوں پر نازل ہوتی ہیں۔ بندوں کے بے شمار گناہوں کی مغفرت ہوتی ہے۔ نیکیوں کا اجرو ثواب بڑھا دیا جاتا ہے۔ سرکش شیاطین قید ... Read More »

اوآئی سی کا ہنگامی اجلاس 

تحریر عبدالجبار خان دریشک ماہ رمضان کے بابرکت مہینے کے شروع ہونے سے قبل 14 مئی کو فلسطینی مسلمانوں پر ظالم کے پہاڑ ڈھائے گئے، مصوم فلسطینی مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی ، 14 مئی کو جب پروشیلم میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی کی جارہی تھی تو اس منتقلی کے خلاف فلسطینی مسلمان غزہ کے کنارے ہرازروں ... Read More »

رمضان کا مہینہ!اور مرغی کی قیمتیں

تحریر : عبدالہادی قریشی ، عرفان آباد ترامڑی اسلام آباد ہر مذہب میں جب بھی اُن کا مذہبی تہوار شروع ہوتا ہے تو کھانے پینے کی اشیاء کو بہت سستا کر دیا جاتا ہے تا کہ مذہبی تہوار ہر فرد منا سکے عیسائیوں کا مذہبی تہوار ایسٹر اور کرسمس ہے ان دونوں تہواروں کے شروع ہونے سے پہلے باہر کے ... Read More »

دنیا کے امن کو خطرہ کس کی وجہ سے؟؟

تحریر:۔ ملک شفقت اللہ جارج بش نے اپنے دورِ حکومت میں مائی باپ اسرائیل کا ہر طرح سے خیال رکھا ، اسی کے دور میں میسنری برادرز کو تقویت ملی ، جس نے مختلف انسانی حقوق کی تنظیمیں بنا کر ، کمپنیاں کھول کر اور این جی اوز بنا کر پوری دنیا کو ٹارگٹ کیا خاص طور پر عالم اسلام ... Read More »

سعودی فوج کی مشقیں اورجنگی مہارتیں

تحریر:محمد شاہد محمود shahidg75@gmail.com سعودی بحری فوج کی خلیج فارس میں ایران سے متصل سمندری حدود میں سب سے بڑی بحری مشقیں ختم ہو گئی ہیں۔سعودی بحریہ کے ایڈمرل ماجد ہزاع قحطانی نے سرکاری نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ یہ مشقیں (ڈھال خلیج-1) کے نام سے شروع کی گئی تھیں جس میں بحری فوج کی مشرقی ریجن فورس کے ... Read More »

شام میں تازہ میز ائل حملوں سے عالمی امن خطر ے میں 

تحریر : عبدالجبار خان دریشک  انسان اپنی آنا کی تسکین کو حاصل کر نے کے لئے انسانیت سے خالی ہو جاتا ہے وہ انسانیت کے رشتے کو بھو ل کر حیو انیت پر اتر اتا ہے ‘ اور جب انسان میں حیو انیت آتی ہے تو دراصل اس کے اندر شیطانیت کا غلبہ ہو تا ہے ۔ تب وہ دوسرے ... Read More »

گلشن تیری یادوں کا

تحریر: عبدالصبور شاکرؔ وہ کیسا دن ہوگا جب پہلی بار توتلی آواز میں جگر کے ٹکڑے نے ’’ماں‘‘ کہا ہوگا؟ جب پہلی بار ماں بیٹے کا رشتہ براہِ زبان استوار ہوا ہوگا؟ جب آپس کی بات سمجھانے کے لیے انہیں کسی اشارے، کسی کنائے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی ہوگی۔جب بیٹا مدرسے سے واپس آیا ہوگا تو ماں نے کتنے ... Read More »

کشمیر جنت نظیر لہو لہان

تحریر۔لاریب فاطمہ ملک کہتے ہیں کہ کشمیر جنت نظیر ہے اور بے شک جنت کبھی کسی کافر کی نہیں ہوسکتی،گزشتہ چند دنوں سے کشمیر جنت نظیرکو سفاک بھارتی افواج خون میں نہلارہی ہیں ،عالمی دہشتگرد مودی کی بھارتی فورسز کشمیر جنت نظیرکے نوجوانوں کو بیلٹ گنوں سے چھلنی کررہے ہی ہیں،کئی مائوں کے جگر گوشے جذبہ آزادی سے سرشار ہو ... Read More »

شام کی سرزمین پر امت مسلمہ کا بہتا لہو،ذمہ دار کون؟

محمد شاہد محمود دنیا بھر میں جہاں جہاں بیرونی قوتیں مصروف کار ہیں,وہاں آگ وخون،افرا تفری اور تباہی نظر آتی ہے۔بے حسی کا یہ عالم ہے کہ آج بڑی بڑی عالمی طاقتوں سمیت درجنوں ممالک شام کی تباہی و بربادی پر متفق نظر آتے ہیں۔ شام کے مسئلہ کی بنیادی وجہ دہائیوں سے مسلط ظالم قیادت اور بیرونی طاقتوں کی ... Read More »