کشمیر

کشمیر ہے جنت

تحریر:عبدالفتاح  یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی آج 5 فروری کے دن ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے اور یہ دن ایک خاص اہمیت کا حامل دن ہے جس میں ہم اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کئی برسوں سے کرتے چلے آ رہے ہیں کیونکہ ... Read More »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ۔اور نسیم الحق زاہدی

محمد شاہد محمود دنیا میں حریت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہوتاجو موت کے خوف سے بھی ماند نہیں پڑتا۔آزادی کی قیمت پوچھنی ہے تو زندان میں پڑے ہوئے اسیران سے پوچھیے جو آزادی کی ایک سحر کو دیکھنے کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار ہوتے ہیں۔کشمیریوں نے تحریک آزادی کے لیے بے مثال جدوجہد اور قربانیاں ... Read More »

کشمیر پر بھارت اب معاہدہ شملہ کے پیچھے نہیں چھپ سکتا

آرزوئے سحرتحریر: انشال راٶ جنگ عظیم اول کے بعد دنیا کو تباہی سے بچانے اور عالمی انصاف کی فراہمی کے اہداف کے ساتھ لیگ آف نیشنز کا قیام عمل میں آیا جو کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکا، دوسری عالمی جنگ کے بعد اقوام عالم نے بہتر دنیا کی تشکیل کی غرض سے انجمن اقوام متحدہ کے قیام کو ضروری سمجھا۔ ... Read More »

یومِ استحصال اور کشمیر کی موجودہ صورتحال

تحریر:۔ ملک شفقت اللہ پاکستان نے ہمیشہ مقبوضہ کشمیر میں مکین مسلمان بھائیوں کے حق خود ارادیت کیلئے آواز اٹھائی ہے، نہ صرف یہ بلکہ سفارتی سطح پر کشمیر کا سفیر بھی بن کر کھڑا رہا ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان کی منتخب سیاسی جماعتوں اور سابق و موجودہ چئیرمین کشمیر کمیٹی نے کشمیریوں کیلئے حق ... Read More »

کشمیری مسلمان اور دہشت گرد بھارت

مولانامحمدعدیل معاویہ       مقبوضہ جموں وکشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاون کومکمل ایک سال گزر چکا ہے، ان دنوں میں بھارت نے ظلم و ستم کی ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کبھی ڈھکے چھپے نہیں رہے، مگر ان دنوں میں کرفیو کے ساتھ عالمی میڈیا کی کشمیر تک ... Read More »

کشمیر کی آزادی کے لیے پاکستانی آپشن

آرزوئے سحرتحریر: انشال راٶ آزادی حاصل کرنے کے بعد سے ابتک پاک بھارت مخاصمت و عداوت میں 73 برس گزر چکے ہیں اور بلاشبہ مسئلہ کشمیر دونوں کے مابین خوشگوار تعلقات کی راہ میں بنیادی تنازعہ ہے۔ یہ معاملہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں بھی گیا، بہت سے ممالک نے ثالثی کی کوشش بھی کی اور کئی بار پاک ... Read More »

کشمیری بچہ۔۔۔ دنیا سے انصاف کا متلاشی

تحریر:محمد شاہد محمود ایک طرف مقبوضہ وادی کے شہری علاقوں میں کرفیو کی پابندیاں ہیں تو دوسری جانب انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور آزاد عالمی میڈیا کو وادی میں داخل نہیں ہونے دیا جاتا۔ دوسرے ممالک کے پارلیمنٹیرین کو تو کجا‘ اپنے ملک کی اپوزیشن کے عوامی نمائندوں کے داخلے پر بھی پابندی ہے۔ وادی میں بھارتی فورسز کے ... Read More »

رمضان المبارک عظیم ساعتوں میں اُبھرنی والی ریاست پاکستان

صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ ہائی کورٹاب جب کہ کشمیروں مسلمانوں کو نظر بند کیے ہوئے کئی مہینے گزر چکے ہیں۔ بھارتی سرکار مسلمانوں کو کہ رہی ہے کہ تم اپنی شناخت چیک کرواؤ کہ تم ہندوستان کے باسی ہو یا نہیں اور تو اور بھارت میں کرونا کی وبا ء کے پھلاؤ کا ذمہ دار بھی مسلمانوں کو ... Read More »

کیا کشمیریوں کے خون کا رنگ سرخ نہیں؟

تحریر:مہر اقبال انجممقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے حزب المجاہدین کے اعلی ترین کمانڈرریاض نائکوکو شہید کردیا ہے۔ 8 جولائی 2016 کو اننت ناگ کے ضلع کوکرناگ علاقے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں حزب المجاہدین تنظیم کے پوسٹر بوائے اور کمانڈر برہان وانی کے شہید ہونے کے بعد ریاض نائیکو نے حزب المجاہدین کے کمانڈر کا ... Read More »

جرم حق گوئی میں مقبوضہ کشمیر میں 30سال میں 19صحافی قتل

رپورٹ:مولانامحمدجہان یعقوبآزادی صحافت کے عالمی دن پربھارتی حکومتوں کامکروہ چہرہ سامنے لاناضروری ہے۔مقبوضہ کشمیر دنیا کے ان مقامات میں شامل ہے جہاں پریس اور میڈیا سے وابستہ افراد انتہائی مشکل حالات میں اپنے پیشہ وارانہ فرائض انجام دے رہے ہیں۔ ساوتھ ایشین وائر کی رپورٹ کے مطابق کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران ... Read More »