کتب

صحرا میں بھٹکی وہ آب آب کرتی

ناول تحریر:فاطمہ تنویر کیا آپ کو فرہاد شاہ ولد نصیر شاہ سے مبلغ تین کروڑ روپے سکہ رائج الوقت اور سو تولے سونا نکاح قبول ہے؟” اس نام پہ وہ ہوش کی دنیا میں واپس لوٹی۔ اس کے لیے یہ زندگی اور موت کا فیصلہ تھا۔ ”قبول ہے۔” ”کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے؟” نکاح اس کی ذات پر ... Read More »