نسل ِ نو

ماں باپ کی خدمت کا انعام

تحریر عبدالواث ساجد پیارے بچو!آج ہم آپ کو اس بچے کی کہانی سناتے ہیں جسے والدین کی خدمت کی وجہ سے اللہ نے بہت بڑا انعام دیا ،بات کچھ یوں ہے کہ،بنی اسرائیل میں ایک شخص بہت مالدار اور تونگر تھا اس کی کوئی نرینہ اولاد نہ تھی، صرف ایک لڑکی اور ایک بھیتجا تھا بھتیجے نے جب دیکھا کہ ... Read More »

پہلے شراب زیست تھی، اب زیست ہے شراب

تحریر: شاکر فاروقی کہتے ہیں انگوری شراب کی ابتداء فارس کے بادشاہ جمشید کے دور میں ہوئی۔ کسی مہم میں جانے سے قبل اس نے انگور منگوائے، لیکن کھانے کی نوبت آنے سے پہلے ہی اسے کوچ کرنا پڑ گیا۔ انگور پلیٹوں میں پڑے رہ گئے۔جب واپس آیا، دیکھا سارے انگور گل چکے ہیں۔کہنے لگا: ”یہ تو”مے” (زہر) ہوگئے ہیں۔ ... Read More »

فیصلہ

تحریر عبدالواث ساجد سلطنت بنگال کا سلطان غیاث الدین بن سکندر شاہ ایک روز تیر اندازی کی مشق کر رہا تھا کہ اتفاق سے ایک تیر کسی بیوہ کے بیٹے کو جا لگا اور وہ جاں بحق ہو گیا۔ بیوہ نے قاضی وقت مولانا سراج الدین کی عدالت میں سلطان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔ قاضی نے سلطان کے ... Read More »

بچپن کی عادت

تحریر عبدالواث ساجد پیارے بچو! السلام علیکم!بڑے لوگوں کا کہنا ہے کہ بچپن کی عادت بڑھاپے تک جاتی ہے۔یعنی جو کام کرنے کی عادت بچپن میں ہو جائے وہ آدمی بوڑھا ہونے تک باقاعدگی سے کرتا رہتا ہے اس لئے تو کہتے ہیں کہ اچھی عادت اپنانی چاہیے۔اچھی عادتوں میں سے ایک عادت مطالعہ کی ہے اوراگر مطالعہ تاریخی کتب ... Read More »

عمل کی ضرورت

تحریر عبدالواث ساجد پیارے بچو! السلام علیکم! کسی نے کیا خوب کہا ہے: ’’دلوں کو فتح کرنے کے لئے تلوار کی نہیں عمل کی ضرورت ہوتی ہے‘‘۔ انسان کی عادتیں اور اس کی زبان، ایسی چیزیں ہیں جو سخت سے سخت دل انسان کو بھی نرم کر دیتی ہیں ،کیونکہ جس انسان کی عادتیں اچھی ہوتی ہیں، وہ ہر ایک ... Read More »

ایک باکردار صحافی اور اس کی ذمہ داریاں۔

تحریر :رائو عمران سلیمان ۔ کچھ تجزیہ کارو صحافی حضرات جن کے بارے میں ٹی وی کھولتے ہی معلوم ہوجاتاہے کہ اب انہوںنے کیا بولنا ہے ،آجکل تو ریٹائرڈ جنرلز،بیورکریٹس اور سفارتکاروں نے بھی اپنے کام کاج چھوڑ کر تجزیہ نگاری کی دکان کھول رکھی ہے، جنھوں نے آئے روز ملکی سا لمیت پر پاکستان کو تختہ مشق بنارکھاہوتاہے جن ... Read More »

خلیفہ اور عالم

تحریر عبدالواث ساجد ہشام خلیفہ سلیمان بن عبدالملک کا بھائی تھا۔ ایک بار حج کے موقعہ پر وہ مکہ آیا۔ حج کے ایام میں مکہ شہر میں بہت رش تھا۔ ہر طرف سے لوگ حج بیت اللہ کے لیے مکہ آئے ہوئے تھے۔ ہشام بن عبدالملک بھی حج کرنے ہی مکہ آیا تھا۔ اس کی مکہ آمد کی وجہ سے ... Read More »

مامون کا انصاف

تحریر عبدالواث ساجد خلیفہ ہارون الرشید کا شمار دنیا کے عظیم ترین بادشاہوں میں ہوتا ہے اس کے دو بیٹے امین اور مامون بھی تاریخ میں اسی شہر ت کے مالک ہیں جو اللہ تعالیٰ نے ان کے عظیم المرتبہ باپ کو عطاء کی تھی۔ ہارون الرشید نے امین اور ماموں کی تربیت ، اعلیٰ پیمانے پر کی تھی۔ اس ... Read More »