ضروری بات

حیرت کدہ۔

کالم۔دیدہ دل. کالم نویس۔ ڈاکٹر شکیل کاسیروی مری پاکستان ۔ انسانی زندگی کی کئ جہتیں ہیں، نا سمجھ آنے والی مخلوق کردار کی بلندی کو چھوے تو ہمالہ کو بھی مات دے دے۔پستی میں گرے تو تحت الثری سے بھی نیچے چلی جاے۔ آج صبح ایک کباڑیہ گھر گھر گھوم کر کباڑ یا پرانی اشیا جمع کر رہا تھا میرے ... Read More »

“ع”محبت کے“م”سے پہلے آتا ہے

تحریر…ڈاکٹر انعم پریزندگی کا ہر موڑ ہی حَسِین ہوتا ہے بس یہ آپ پہ منحصر ہے کے آپ کیا سوچتے ہیں؟اور کیسے سوچتے ہیں؟پتہ ہے روحا، میری جان! جب تمھارے نانا ابو نے پہلی بار اپنا فیصلہ سنایا تھا نہ تو میں بھی پہروں روئی تھی- مجھے بھی ایسا ہی محسوس ہوا تھا کے جیسے مجھے اپنے ہی گھر سے ... Read More »

نام کے شخصیت پر اثرات

تحریر عبدالوارث ساجد سیانے کہا کرتے تھے کہ بچے کا نام خوب سوچ سمجھ کر رکھنا چاہیے کیونکہ نام کے بچے کی شخصیت پر اثرات ہوتے ہیں پہلے پہل ہم اس کو ایویں سمجھا کرتے تھے بھلا نام سے بچے پر کیا اثر لیکن حالات و واقعات نے سکھایا کہ بھئی جو باتیں زمانے میں مشہور ہیں ایسے ہی نہیں ... Read More »

بچوں کے ادب کی تاریخ

تحریر عبدالوارث ساجدڈاکٹر محمود الرحمن اپنی کتاب ”اردو میں بچوں کا ادب“ میں انگریزی کے ایک نقاد ہنری سٹیل کو منیگر کے حوالے سے لکھتے ہیں:”جو چیز بچوں کے مزاج و مذاق سے ہم آہنگ ہو وہ ان کا ادب قرار پاتی ہے چاہے یہ چیز بڑوں اور بزرگوں کی ملکیت ہی کیوں نہ ہو۔“ڈاکٹر محمود الرحمن نے بچوں کے ... Read More »

بچوں کے رسائل میں ”چاچا“ کا کردار

تحریر عبدالوارث ساجد بچوں کے رسائل میں اگر مقبول ترین سلسلے کی بات کی جائے تو یقیناً وہ ”چاچا“ کا کردار ہے یہ کردار اس قدر پسند کیا گیا کہ بچوں کے بہت سے رسائل نے مختلف ناموں سے یہ سلسلہ ہر رسالے میں شامل کیا اور ہر رسالے کے قاری بچوں نے اسے سب سلسلوں سے زیادہ پسند کیا ... Read More »

لاج اورعلاج

Muhammad Nasir Iqbal Khan عزت اور شہرت میں زمین آسمان کا فرق ہے لیکن اس کے باوجود ہردورمیں مخصوص لوگ عزت کی بجائے شہرت کے پیچھے بھاگتے ہیں جبکہ اس دوڑمیں عزت بہت پیچھے رہ جاتی ہے۔ان عناصر کاکہنا ہے بدنام ہوں گے توکیا نام توہوگا۔راقم کے نزدیک "ٹک ٹاک" کوئی صحتمند تفریح نہیں بلکہ رسوائی اورجگ ہنسائی کادوسرا نام ... Read More »

غیرت کے جنازے

عبدالوارث ساجد غیر شادی شدہ لڑکی اپنی بہن اور والدہ کے ہمراہ کوٹ خواجہ سعید ٹیچنگ ہسپتال کی ایمرجنسی میں آئی اور معدہ میں درد کی تکلیف بتا کر ایمرجنسی فیملی وارڈ میں داخل ہو گئی پیٹ میں درد کی شکایت بتا کر وارڈ کے واش روم میں گئی۔ جہاں اس نے اپنی بہن کی مدد سے بچے کو جنم ... Read More »

کس نام سے پکاروں؟

  محمد راشد ندیم جدید دور کے ساتھ ہر معاملے میں لوگوں کے رجحانات اور خیالات بدلتے جار ہے ہیں، آج کل کے والدین بچوں کے ماڈرن نظر آنے والے نام رکھنے لگے ہیں جیسا کہ آیان،فارش، ارش، زمیل، میرب، سماہل وغیرہ۔یہ نام اپنے معنی کے اعتبار سے نہایت اچھے اور پکارنے میں بھی نہایت آسان ہیں مگر اس قدر ... Read More »

سکول‘ کتاب اور بچے

عبدالوارث ساجد سکول‘ کتاب اور بچے سب سے زیادہ توجہ کے مستحق ہوتے ہیں‘ ترقی یافتہ معاشروں میں زیادہ توجہ انہی پر دی گئی اور دی جا رہی ہے مگر ہمارے ہاں سب سے زیادہ بے توقیری انہیں کے ساتھ برتی گئی اور برتی جا رہی ہے۔ سکول تربیت گاہ ہوتے ہیں یہاں سے ملنے والا سبق عمر بھر ساتھ ... Read More »

انوکھی عبادت

ام محمد عبداللہ۔۔ اسلام آباد ”السلام و علیکم“ بابا جانی نے نماز کے اختتام پر بائیں طرف رخ کیا تو ساتھ ہی صف میں نماز پڑھتا ان کا دس برس کا لاڈلا بیٹا سعد سلام پھیر کر نہ صرف صف بلکہ مسجد سے بھی نکل چکا تھا۔ ”اففف کس بات کی تیزی ہوتی ہے اسے۔“ بابا جانی نے کوفت سے ... Read More »