شخصیات

محبت بھرا شخص۔۔ رمضان نجمی

​ تحریر:۔ ملک شفقت اللہ کچھ لوگ سچے ہوتے ہیں ، من سے سچے ہوتے ہیں ۔ اور وہ دنیا کی حقیقتوں کو سوانح عمری کی وجہ سے اتنی باریک بینی سے جانچ لیتے ہیں کہ انہیں زخم کھانے اور مشکلات سے لڑنے میں مزہ آنے لگتا ہے اور ایسے ہی عمر گزار دیتے ہیں ۔ عاصم تنہا کا انتہائی ... Read More »

ذوالفقار علی بھٹو شہید کو قائد عوام کا خطاب دینے والی شخصیت۔

’’کارکن تحریک پاکستان بھیج پیر جٹا پنجم پیر ومُرشد شاھین گورایا ؒنقشبندی مرشدی‘‘ چھٹے عرس کے موقع پر خصوصی مضمون۔ اتحاد امت کا داعی بھیجپیر جٹا پنجم۔ آرٹیکل: صاحبزادہ احمدعمران نقشبندی سعادت لوح و قلم ، ماہر فلکیات بھیج پیر جٹا پنجم حضرت مرشد شاھین گورایا نقشبندی مرشدی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ ایک سرگرم شخصیت کے مالک تھے ،و ہ ... Read More »

عاصمہ جہانگیر کی وفات پر اخلاق کے بھاشن

..ابوبکر قدوسی ہم نہیں  کہتے کہ آپ پھلجھڑیاں اور پٹاخے چھوڑنے شروع کر دیں – اور ایسا بھی نہیں کہ کوئی ان کو مغفور اور کوئی ان کے ایمان کا بھرا ہوا کاسہ لیے چلا آ رہا ہے – ہم عام لوگ ہیں اور انسانوں کے ظاہر کے مکلف اور اس پر فیصلہ کرنے پر مجبور – ہم بہت بھلکڑ ... Read More »

ٹامس ہارڈی ایک عظیم ناول نگار۔ ۔ ۔

تحریر وقار احمد ملک انگریزی کے عظیم شاعر اور ناول نگار ٹامس ہارڈی نے مرنے سے پہلے ایک عجیب وصیت کی تھی۔ ہارڈی کے انتقال کے بعد جب یہ وصیت منشہء شہود پر آئی تو ادبی دنیا کے ساتھ ساتھ دوسرے حلقے بھی انگشتِ بدنداں رہ گئے۔ وصیت کے مطابق ہارڈی کے مردہ جسم سے دل نکال کر اس کی ... Read More »

شیخ المشائخ مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا سیّدعبدالمتین فقیراللہ ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ

قائداعظمؒ اور لیاقت علی خانؒ اکثر آپ سے دینی امور پر مشاورت فرماتے، آپ کو فقہی مسائل پر مکمل قدرت حاصل تھی، یوم پیدائش پر خصوصی تحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر: سید علامہ ایاز ظہیر ہاشمی اللہ عزوجل نے اپنے دین کی ترویج وتحدیث کے لیے ہر دور میں اپنے مخصوص بندوں کو پورے وجدان کے ساتھ مبعوث فرمایا جنہیں عرف عام ... Read More »

دورِحاضر کے امام شموئیل! حافظ محمد سعید

فاروق حارث العباسی farooq.a.haris@gmail.com دُنیا تاریخ بنانے والوں اور تاریخ لکھنے والوں سے بھری پڑی ہے تاہم دیکھنا یہ ہے کہ تاریخ بنانے والوں نے تو اپنی تاریخ رقم کردی، چاہے وہ مثبت تھی یا منفی مگر مؤرخین نے ان کے ساتھ کس حد تک انصاف کیا، یہاں پر بھی مثبت اور منفی دونوں پہلو نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ ... Read More »

قمر جلال آبادی کا یوم وفات 

قمر جلال آبادی کا یوم وفات January 09, 2003 بہترین لب و لہجہ کے خوبصورت شاعر اور مدھر فلمی گیتوں کا خالق قمر جلال آبادی کی آج برسی ہے۔ قمر جلال آبادی کا اصل نام اوم پرکاش بھنڈاری تھا۔ان کی مادری زبان پنجابی تھی۔ 1917 میں امرتسر کے ایک گاؤں ” جلال آباد میں پیدا ہوئے جب انھوں نے لکھنا ... Read More »

نقد ونظرکاکتابستان،میری نگاہ میں

مولانا محمد جہان یعقوب حضرت مولانا سعید احمد جلالپوری شہیدؒ ،شہید اسلام مولانا محمد یوسف لدھیانویؒ کا انتخاب اور ان کے تیار کردہ تھے۔حضرت لدھیانویؒ ہی کی حیات میں وہ دینی،علمی،تحقیقی موضوعات پر حضرت کی سرپرستی میں ان کی معاونت کے علاوہ مستقل تحریری کام بھی کرتے رہے،یوں ان کے تحریری جوہر کھلتے اور نکھرتے رہے،اور حضرت لدھیانویؒ کی شہادت ... Read More »

محمد مصطفی ؐ کی سیرت مبارکہ

ارقم فاروقی فخر موجودات ،ساقی کوثر ،شافع محشر ،رحمت اللعالمین ، مراد المشتاقین ،راحت اللعاشقین ،شفیع المذنبین ،حبیب کبریا سیدنا محمد مصطفی ؐ کی سیرت مبارکہ وہ آئینہ ہے جس سے انسان اپنے حسن اخلاق کی لطافت ،انداز سخن کی جولانی ،کردار کابانکپن،اعمال حسنہ کی عطر بیزی ،معاملات و معاشرت کی اثر آفرینی کو ناصرف پرکھ سکتا ہے بلکہ جہاں ... Read More »

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی میں رکاوٹ کون؟

تحریر:محمد شاہد محمود ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکہ میں 86برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ان کی رہائی کیلئے ڈاکٹر عافیہ موومنٹ کے پلیٹ فارم سے بھرپور جدوجہد جاری ہے ۔ ڈاکٹر عافیہ کی بہن فوزیہ صدیقی اس تحریک کی روح رواں ہیں اورملک کے کونے کونے میں جاکر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے آواز بلند کرتی دکھائی ... Read More »