مذہب

انسانوں کے غیر انسانی روئیے

(شیخ خالد زاہد) تقریباً مضامین نا چاہتے ہوئے بھی کورونا سے شروع ہوتے ہیں (اللہ تعالی ہمیں اس آزمائش سے جلد از جلد نجات دلائیں)۔ آج کل موبائل فون پر کسی کو کال کریں تو کورونا کیلئے ایک پیغام تقریباً سماء خراشی کرتا ہے اور بعض اوقات تو دوسری طرف سے فون وصول نا کئے جانے کی وجہ سے پورا ... Read More »

خادم اورمخدوم

جوانسان اپنے محبوب کے" قرب" کیلئے قدم قدم پر" کرب" کاسامناکرے جبکہ محبوب کی آن اور شان کیلئے اپنے ہاتھوں سے اپنی اناکوفنا اورجان قربان کردے اسے اسیر عشق کہاجاسکتا ہے۔سچے" عشق" پرہرکسی کو" رشک" آتا ہے جبکہ راہِ عشق میں " اشک"زمین پرگرتے ہیں لیکن اِن کی آواز" عرش" پرسنی جاتی ہے۔سیّدنا بلال رضی اللہ عنہ اورحضرت اویس قرنی ... Read More »

حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے بیٹے نہیں، اللہ کے برگزیدہ رسول اور نبی ہیں

دنیا کی کسی بھی مستند مذہبی کتاب میں یہ کہیں مذکور نہیں ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام 25 دسمبر کو پیدا ہوئے تھے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی پیدائش کا جو عمومی ضابطہ بنایا ہے، وہ یہ ہے کہ مرد وعورت کا نکاح کرکے صحبت کرنا، اس کے بعد اللہ کے حکم سے ... Read More »

حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی

یتیم کے ساتھ بدسلوکی، محتاج کی مدد نہ کرنا، ریاکاری اور نماز و زکوٰۃ کی ادائیگی میں کوتاہی مؤمن کی شان نہیں ۷ آیات پر مشتمل چھوٹی سی سورۃ ’’الماعون‘‘ میں حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی کی خاص تلقین ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) سورۃ الماعون کا آسان ترجمہ: کیاتم نے اسے دیکھا جو دین اسلام یا ... Read More »

غیبت، عیب جوئی، طعنہ زنی اور ناحق مال ہڑپنا جہنم میں لے جانے والے گناہ ہیں

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) سورۃ الہمزۃ کا ترجمہ: بڑی خرابی ہے اُس شخص کی جو پیٹھ پیچھے دوسروں پر عیب لگانے والا، (اور) منہ پر طعنے دینے کا عادی ہو، جس نے مال اکٹھا کیا ہو اور اُسے گنتا رہتا ہو۔ وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال اُسے ہمیشہ زندہ رکھے گا۔ ہرگز نہیں! اُس کو تو ... Read More »

تحفظ حرمت رسول ﷺ اورآزادی اظہار کا دوھرا معیار ۔

کالم : حنید لاکھانی سربراہ بیت المال سندھ و رہنما تحریک انصاف ۔ کسی بھی سمجھدار انسان کے لیے دوسرے انسان کے احساسات اور جذبات کاباہمی احترام کرنا بہت ضروری ہوتاہے کسی کے عقیدے یا مذہب یعنی قرآن و سنت کا مذاق اڑانا اور پھر اس کے بعد شدت پسندی کا رویہ اختیار کرنا سراسر غلط ہے،آزادی اظہار کے معاملے ... Read More »

تحفظ حرمت رسول ﷺ اورآزادی اظہار کا دوھرا معیار

 حنید لاکھانی سربراہ بیت المال سندھ و رہنما تحریک انصاف۔کسی بھی سمجھدار انسان کے لیے دوسرے انسان کے احساسات اور جذبات کاباہمی احترام کرنا بہت ضروری  ہوتاہے کسی کے عقیدے یا مذہب یعنی قرآن و سنت کا مذاق اڑانا اور پھر اس کے بعد شدت پسندی کا رویہ اختیار کرنا سراسر غلط ہے،آزادی اظہار کے معاملے میں زاتی مفادات میں ... Read More »

بائیکاٹ کادائرہ وسیع کرنے کی ضرورت

مولاناڈاکٹرمحمد جہان یعقوبصلیبی جنگوں میں دو سو سال مسلمانوں کے خلاف نبرد آزما رہنے اور سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ ونورالدین زنگی ؒ جیسے شیر دل مسلم سپہ سالاروں سے شکست فاش کے بعد عیسائی شہ دماغوں نے مسلمانوں کے نا قابل تسخیر ہونے کی وجوہات پر غور کیا تو یہ بات سامنے آئی کہ ان کے دل میں حب ... Read More »

بم اوردم

Muhammad Nasir Iqbal انسان قدرتی آفات کاراستہ نہیں روک سکتا لیکن مناسب اوربروقت منصوبہ بندی سے خودکوکافی حدتک ان کے نقصانات سے بچاسکتا ہے جبکہ انسانوں کے ہاتھوں جوسانحات رونماہوتے ہیں انہیں روکنا ہمارے اپنے اختیار میں ہے۔اگرکسی دریامیں پڑ جانیوالے شگاف کوشروع میں مضبوطی سے بندکر دیا جائے توشہراورشہریوں کوسیلاب سے بچایاجاسکتا ہے۔حادثات اورسانحات خاموشی سے رونمانہیں ہوتے بلکہ ... Read More »

معاشرہ زنا جسے جرم عظیم سے کیسے محفوظ رہ سکتا ہے؟

(ہاتھرس میں شرمناک واقعہ نے شریف لوگوں کی نیند حرام کردی) ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) ہندوستان میں زناکاری کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ چند روز قبل ہاتھرس میں ہوئے شرمناک واقعہ نے شریف لوگوں کی نیند حرام کردی جس میں ایک دلت لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کرکے اسکے ساتھ ایسا وحشیانہ سلوک کیا ... Read More »