تصوف

خوف الٰہی ہی عین عبادت ہے

تحریر: دیا خان بلوچ، لاہور کسی بھی کام کو کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اس کو مکمل توجہ اور خلوص کے ساتھ کیا جائے،تب ہی اس کو اچھے سے نبھایا جا سکتا ہے۔بالکل اسی طرح اگر کسی کام کو بد دلی اور لاپرواہی کے ساتھ کیا جائے یا اس میں عدم دلچسپی ہو تو اس کو کرنے کا لطف ... Read More »

*جرأت ہونمود کی توفضا تنگ نہیں ہے*

امیرسندھی دنیا میں لاکھوں انسان آئے اور مٹی کے نیچے دب گئے، کروڑوں نے جنم لیا مگر وقت کی تیز دھار نے انہیں کاٹ کر رکھ دیا، اربوں پیدا ہوئے مگر خاک میں مل گئے، نہ کوئی مقصد و مشن، نہ اعلی نظریات،نہ ارفع سوچ، بس کمایا، کھایا، سویا اور مرگئے۔ لیکن کچھ ہستیاں ایسی بھی ہیں جو اپنے نمایاں ... Read More »

ابن آدم تماشوں میں مگن ہے

نور بصیرت مقصوداحمدضیائی محمد کی غلامی دین حق کی شرط اول ہے اسی میں ہو اگر خامی تو سب کچھ نامکمل ہے خالق کائنات نے انسان کی تخلیق اپنی عبادت و بندگی کے لیے فرمائی ہے تاہم اس دنیا میں انسان کے ساتھ حق جل مجدہ نے بہت سی ضرورتیں بھی لگادی ہیں لیکن مقصد زندگی پروردگارعالم کی بندگی اور ... Read More »

ایمان کی لذت

تحریر: سعدیہ انعم، کراچی عقل و شعور جس کی بنا پر انسان کو اشرف المخلوقات کہا گیا یہی عقل ہم سے تقاضا کرتی ہے کہ ہم اس دنیا میں کیوں پیچھے گئے ہیں؟ اور ہمارا مقصد حیات کیا ہے؟ بے شک اسلام کا حقیقی تصور عبادت و بندگی ہے۔ عبادت سی مراد خشوع و خضوع کے ساتھ اللہ رب العزت ... Read More »

اپنی خودی کو پہچانو

تحریر:۔ ملک شفقت اللہ تقسیم برصغیر نے دریاؤں کے قدرتی بہاؤ پر بھی اثر ڈالا تھا ۔بین الاقوامی قانون کے مطابق دریا کا قدرتی راستہ برقرار رکھا جاتا ہے اور جن دو یا زیادہ ممالک سے دریا گزرتا ہے وہ اس کے پانی سے مستفید ہوتے ہیں ۔ کوئی ملک دریا کا رخ بدل کر کسی دوسرے ملک کو آبی ... Read More »

جیسی کرنی، ویسی بھرنی

تحریر: ایس ایم شاہ انسانی زندگی  خوشی و غم، مشکلات و آسائشیں، فقر و دولتمندی، بیماری و صحت، خوشحالی و بد حالی، سکون و اضطراب کا مجموعہ ہے۔ زندگی کے بعض مراحل میں انسان  آرام و آسائش میں ہوتا ہے  تو دوسرے بعض مراحل میں تنگ دستی و کسمپرسی کے عالم میں لمحات گزار رہا ہوتا ہے۔ کبھی صحت  و ... Read More »

فلسفہ بعثت پیغمبراکرمﷺ

تحریر: ایس ایم شاہ اللہ تعالی نےانسان کو کمال کی خاطر خلق کیا ہےاور عقل جیسی عظیم نعمت سےبھی نوازا ہے۔لیکن انسان کی دنیوی اور اخروی دونوں ضروریات کو پورا کرنے کے لیے صرف عقل کافی نہیں۔لہذا ان احکام کے ادراک کے لیے اللہ تعالی نے اپنے پیغمبروں کو مبعوث کیا ہے۔ علاوہ ازیں ہر انسان پر احکام الہی اور ... Read More »

مرشد نے پھر چوہا بنادیا

ڈی بریفنگ/شمشاد مانگٹ ہمارے ایک دوست حال ہی میں بنک سے ’’انعام واکرام‘‘کے ساتھ’’باعزت‘‘ ریٹائر ہوئے ہیں۔باعزت ریٹائرمنٹ پر اس لئے زور دیا ہے کہ سرکاری بنک سے باعزت ریٹائر ہونا بہت بڑی سعادت مندی ہے اور وہ بھی اس صورت میں جب بندہ بڑے عہدے پر فائز ہو۔وگرنہ سرکاری بنک کا مال اور دلِ بے رحم کی کئی کہانیاں ... Read More »

زندگی کیا ہے؟

Doctor Imran Danish زندگی کیا ہے ؟ کیا معنی رکھتی ہے ؟ اس کے کیا تقاضے ہیں؟ یہ کتنی ہونا چاہیے؟ اس میں رونما ہونے والی تبدیلیاں کیا مراحل طے کرتی ہیں؟ ایسے لاکھوں سوالات زندگی کے مختلف مراحل سے گزرتے گزرتے ہمارے ذہنوں کے دروازوں پر دستک دیتے ہیں۔ کبھی کبھی ہمیں زندگی کے مختلف مراحل کو کامیابی یا ... Read More »

آثارِ تلاطم ہوں تو بل کھا کے گزر جا

تحریر: عبدالصبور شاکرؔ پھلور ، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ رات کا آخری پہر تھا۔گلیاں سنسان تھیں۔ مخلوقِ خدا خوابِ خرگوش کے مزے لوٹ رہی تھی۔ دریائے دجلہ کی موجیںالبتہ اٹکھیلیاں کر رہی تھیں۔ ان کا شور دور دور تک سانپ کی سسکار کی مانند لہو منجمد کر رہا تھا۔ دریا کے کنارے ایک حویلی بھوت بنگلے کا منظر پیش کر ... Read More »