کھیل

پاکستان سپر لیگ (6)؛ میدان میں یا سڑکوں پر؟

(شیخ خالد زاہد) ایک ایسا بھی وقت گزرا ہے جب پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ ایک خواب بن چکا تھا جس کا سہرا ہمارے پڑوسی ملک بھارت کے سر سجتا ہے جس کی کاوشوں اور ایک انتہائی خوفناک عملی کارنامے کی بدولت ایسا ممکن ہوا۔دنیا جانتی ہے کہ پاکستانی مشکلوں سے نکلنے کا ہنر بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں ... Read More »

واہ! محمد علی سدپارہ۔

(شیخ خالد زاہد) سدپارہ  بلتستان کے شہر سکردو کے نواح میں آباد ایک گاؤں کا نام ہے اور یہاں کے رہنے والے دوسرے علاقوں کے رہنے والوں کی طرح اپنے علاقے کی پہچان کے طور پر سدپارہ لکھتے ہیں، جو کہ انکی اپنی سنگلاخ زمین سے محبت کا ایک منہ بولتا ثبوت ہے۔ یوں تو ہرکم ترقی یافتہ یا پھر ... Read More »

آزمائشی (ٹیسٹ)کرکٹ سے لیگ کرکٹ کا سفر

(شیخ خالد زاہد) یہ ہماری قومی چھوٹ کا نتیجہ ہے کہ ہم نے اپنی قومی زبان کو اہمیت نا دیتے ہوئے اس میں دوسری زبانوں کی آمیزش کوناصرف لازمی بنا لیا بلکہ اس کی بنیاد پر کسی کے پڑھے لکھے اور جاہل ہونے کی سند بھی ہاتھوں ہاتھ دینی شروع کر رکھی ہیں۔ انگنت الفاظ جوانگریزی اور ہندی میں تو ... Read More »

کورونا کیساتھ انگلینڈکرکٹ سریز

(شیخ خالد زاہد) کورونا کیساتھ ہمیں کہاں تک جانا ہے اس کا حتمی جواب دینا ابھی تک نا ممکن ہے، جب تک باقاعدہ طور پر ویکسین تیار ہوجاتی اورقابل استعمال ثابت ہوکر عام نہیں ہوجاتی۔ جہاں اس وبا ء سے بچاؤ کیلئے تقریباً سب کچھ بند کیا گیا یعنی لاک ڈاؤن کیا گیا وہیں ہر قسم کی کھیلوں کی سرگرمیاں ... Read More »

گیند بلا ،امن کا ہل

(شیخ خالد زاہد) ہمارے ادارے خصوصی طور پر قانون نافذ کرنے والوں کی جانی و مالی قربانیوں کی بدولت ملک میں کسی حد تک استحکام دیکھائی دے رہا ہے، جس کا منہ بولتا ثبوت دنیا کہ ان ممالک سے روابط جوکہ ایک زمانے سے کسی راز سے زیادہ نہیں دیکھائی دیتے تھے اب باقاعدہ بلمشافہ ملاقاتوں میں تبدیل ہورہے ہیں ... Read More »

پاکستانی کرکٹ ، ہاکی کے نقشِ قدم پر 

(شیخ خالد زاہد) ہمیں  پڑھایا گیا کہ پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے لیکن ہم ساری زندگی کرکٹ کھیلتے اور دیکھتے چلے جا رہے ہیں اور اب ہمارے بچے بھی اسی نقش قدم پر رواں دواں ہیں ۔ اس بات کی ساری دنیا گواہی دے گی کہ ایک وقت تھا جب پاکستان ہاکی میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتاتھا ، ... Read More »

قلم   نظریوں کی حفاظت کا پاسبان

(شیخ خالد زاہد) ہمارے گھنٹوں گھر سے باہر کرکٹ کھیلنے پر دادا دادی نے ہمیں شائد کبھی کچھ نہیں کہا لیکن ہمیشہ ہمارے والدین کو یہ باور کرانے کی کوشش کرتے رہے کہ بچوں کو زیادہ آزادی نہیں دینی چاہئے۔ ہم ہمیشہ دل ہی دل میں یہ سوچتے رہے کہ بھلا ہمارے کرکٹ کھیلنے سے آزادی کا کیا تعلق ہے؟آج ... Read More »

پاک افغان کرکٹ میچ اور اشرف غنی کا دورہ پاکستان

تحریر۔محسن علی ساجد گزشتہ روز پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اور افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے دوران میچ کا انعقاد ہوا جس میں گرین شرٹس نے افغانستان کرکٹ ٹیم کو شکست دے کر میچ اپنے نام کرلیا ،دونوں ممالک کے درمیان سیاسی کشیدگی تو تھی ہی لیکن اس کشیدگی نے کرکٹ میچ کی رقابت ... Read More »

ابھی پردہ اٹھنا باقی ہے

(شیخ خالد زاہد) کرکٹ پہلے مخصوص ممالک کھیلا کرتے تھے، تکلیف کا باعث ہوسکتا ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ پہلے کرکٹ ان ہی ممالک میں کھیلی جاتی تھی جہاں جہاں تاج برطانیہ کاراج تھا۔ پھر بدلتے ہوئے حالات نے اسے تقویت بخشی اور یہ مخصوص سرحدوں سے پھلانگتا ہوا آج دنیا کے کم وپیش تمام ممالک میں دیکھا اور ... Read More »

عالمی مقابلے اور کرکٹ ٹیم کا اعلان

(شیخ خالد زاہد) طبلے جنگ بج چکا ہے،(ارے خوفزدہ نا ہوں!ہم ایران اور امریکہ کے مابین ہونے والی زبانی کلامی جنگ کے بارے میں کچھ نہیں لکھنے لگے ہیں)۔ہم تو دنیائے کرکٹ کہ عالمی مقابلوں کی طرف توجہ دلانے لگے ہیں جسکا آغاز  تیس (۰۳) مئی سے برطانیہ کہ دارلخلافہ اور دوہزار سالہ تاریخ رکھنے والے شہر لندن میں ہوا چاہتا ... Read More »