آپ کی رائے ؟

نظریہ پاکستان کے حقیقی وارث

 مفتی محمد اظہر، جھنگ ’’یہ واقعہ مئی 1938ء کا ہے، ایک روز دوپہر کاکھانا کھا کر میں اپنے دفتر میں کام کر رہا تھا، جو حضرت حکیم الامت کی سہ دری کے سامنے تھا، حضرت حکیم الامت دوپہر کا کھانا نوش فرما کر قیلولہ کے لیے خانقاہ میں تشریف لائے، اپنی سہ دری میں پہنچ کر مجھے آواز دی،میں فوراً ... Read More »

جشنِ آزادی

محمد عتیق الرحمن پیرمحل ہر سال اگست کا مہینہ عجب خوشی اور شادمانی لے کر آتا ہے ،چار سو خوشیاں اور نغمے گنگنائے جاتے ہیں ۔بوڑھے،نوجوان حتی کہ بچے بھی خوشی میں نہال ہوتے ہیں۔ ہمیں بچپن سے ہی بتایا گیا تھا کہ اس مہینہ مین ایک دن ایسا ہے کہ اس دن ہمارا ملک آزاد ہوا تھا اور ہمارے ... Read More »

تحریک پاکستان کے تلخ تاریخی حقائق

سید مزمل حسین نقشبندی برصغیر 15اگست 1947ء بمطابق27رمضان المبارک کو آزاد ہوا،جمعۃ الوداع کا دن تھا ۔نامور محقق جناب ضیاء الدین لاہور نے ایک کتابچہ بعنوان ’’پاکستان 15اگست کو قائم ہوا‘‘لکھا ۔پاکستان اور ہندوستان میں یوم آزادی 15اگست کو ہی منایا جاتا تھا ۔اسی موضوع پر پاکستان کے مشہورکالم نگارحسن نثار نے ایک کالم لکھا ’’بھارت بھی 15اگست کو یوم ... Read More »

ماہ اگست، نیا پاکستان اور عمران خان

تحریر : عبدالہادی قریشی، عرفان آباد ترامڑی اسلام آباد اللہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہے کہ جس نے مسلمانوں پر یہ خاص فضل و کرم فرمایا کہ 14اگست1947ستائیویں شب کو پاکستان عطاء فرمایا بلا شک و شبہ پاکستان کائینات کے رب کی بہت عظیم نعمت ہے اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی ہر گھر پر سبز ہلالی پرچم دیکھائی دینے ... Read More »

کچھ دیر پیر طریقت سید نورزمان نقشبندی شاذلی کی مجلس میں

انھیںسید احمد علی شاہؒ سے چار سلاسل میں خلافت حاصل ہے،سلسلہ شاذلیہ کی خلافت حضرت سید نورزمان صاحب کوتین بدنی اسنادکے ساتھ بھی حاصل ہے اور وہبی طور پرسلسلے کے بانی ابوالحسن علی نورالدین شاذلی بن عبد اللہ شریف حسینی المغربی ؒ سے بھی،اسے سند اویسی کہتے ہیں مولانامحمدجہان یعقوب حضرت اقدس سیدنورزمان شاذلی نقش بندی مدظلہ العالی کسی تعارف ... Read More »

حُسن الخلق

محمد طیب طاہر ہر انسان جسم اور رُوح سے مرکب ہے۔ اعضاء بدنیہ کے تناسب اور سڈول ہونے کا نام حُسن الخلق ہے۔ قرآن کی سورہ التین میں جس کی طرف یوں اشارہ ہے۔ “پس ہم نے انسان کو خوبصورتی کے ساتھ تخلیق فرمایا”۔جس جسم میں رُوح ڈال دی گئی۔اُس کو پھر آزاد نہیں چھوڑ دیا گیا۔ ایک راہ متعین ... Read More »

اوقات میں رہو  ۔۔۔۔۔۔۔

ہم اور ہمارےاپنے ۔ ووٹ سے پہلے اپنوں کو عزت دو ۔ ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم ارسطو کے پاس ایک بادشاہ آیا اس وقت ارسطو کسی کام میں مصروف تھا بادشاہ نے ارسطو کو آواز دی تو ارسطو نے کہا کچھ کلام کرو تا کہ مجھے تمھاری گفتگو سے اندازا ہو کہ تم۔بادشاہ ہو کہ نہیں ۔ دانا کہتے ... Read More »

تاریخ کبھی عذر قبول نہیں کرتی

حماداللہ بہلوی Email: hbehlvi@gmail.com تاریخِ اسلام کا کتنا عبرت ناک منظر تھا کہ جب عباسی خلیفہ معتصم آھنی زنجیروں اور بیڑیوں میں جکڑا چنگیز خان کے پوتے ہلاکو خان کے سامنے کھڑا تھا..!۔کھانے کا وقت آیا تو ہلاکو خان نے خود سادہ برتن میں کھانا کھایا اورخلیفہ کے سامنے سونے کی طشتریوں میں ہیرے،جواھرات رکھ دیئے …! پھر معتصم سے ... Read More »

ظالم ہیں تو  منصف اور محافظ 

 از وسیم رضا۱ٹلی پانی کے بغیر زندگی کا  تصور ممکن نہیں،کیونکہ  پانی  سے زندگی بنی اور  پانی ہی زندگی کی بقا کا ضامن ہے  لیکن  سات دہائیاں  پہلے  وجود میں آنے والے   اس   ملک میں  آج بھی  پینے کا  مناسب مقدار میں پانی   نہیں اور اگر ہے تو  طول و عرض میں  جگہ بہ جگہ کھارا ، تعفن زدہ یا ... Read More »

علامہ اقبال کا خواب اور الٹی تعبیروں کا پاکستان۔

کالم : راؤ عمران سلیمان ۔ 9 نومبر 1877کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے علامہ اقبال کی دور اندیشی اور درویشیوں کے چرچے ایسے ہی تاریخ کے صفحات پر موجود نہیں ہیں بلکہ انہوں نے جس خاندان میں آنکھ کھولی وہ گھرانہ خود بھی اپنی بزرگی اور پارسائی کی وجہ سے بہت مشہور تھا،علامہ اقبال کے والد شیخ نورمحمد پانچ ... Read More »