عورت

اسلام میں لباس کا تصور اور مغربی ہتھکنڈے

رحمت اللہ شیخ Rahmatullahsheikh3@gmail.com ایک طویل عرصے سے دشمنانِ اسلام پوری دنیا میں مغربی رسم و رواج عام کرنے کے درپے ہیں۔ جس کے نتیجے میں مسلمانوں کے اندر مغربی طور طریقے انتہائی تیزی کے ساتھ پھیل رہے ہیں۔ اسلامی تعلیمات سے ناآشنا مسلمان مغربی لباس کو اہمیت دیتے ہوئے بتکلف  ترقی پسند بننے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہانتک کہ ... Read More »

عورتوں کے حقوق قرآن وسنت کی روشنی میں 

رضوان اللہ پشاوری اسلام میں مسلمان عورت کا بلند مقام اور ہر مسلمان کی زندگی میں مؤثر کردار ہے ۔صالح اور نیک معاشرے کی بنیاد رکھنے میں عورت ہی پہلا مدرسہ ہے،جب وہ کتاب اللہ اور سنت رسول پر عمل پیرا ہو۔کیونکہ کتاب اللہ اور سنت رسول کو تھام لینا ہی ہر جہالت وگمراہی سے دوری کا سبب ہے ۔قوموں ... Read More »

عورت کوشمع محفل بنانے کی کوششیں

عبدالواراث ساجد عورت کسی بھی ملک کی ہو یا کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتی ہوہر زمانے میں وہ کھلونا بنتی چلی آرہی ہے۔عورت کا مطلب ہے چھپی ہوئی مگر مرد ذات نے اسے ہر دور میں عریاں کرنے کی کوشش کی۔آج بھی اگر دیکھیں تو ہرطرف سے یہی تگ ودو جاری ہے کہ ہر طریقے اور ہر حربے سے ... Read More »

ہم پہ گزری ہے رات پتھر کی

حیات عبداللہ وہ ایک ایسے شہر آشوب سے تعلق رکھتی ہے، جہاں آہٹوں پر بھی وحشتوں کا گمان ہوتا ہے، وہ ایک ایسے قریہ کرب کی دوشیزہ ہے، جہاں یادوں کے طاقچے میں بکھرے آنسوﺅں کو سمیٹنا بڑا ہی دشوار ہے، ایک ایسا قہر آلود شہر جہاں ہر روز درد پھوٹ پڑتے ہیں، جہاں روز ہی جسموں اور عزتوں کے ... Read More »

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ہو گی؟

محسن فارانی آٹھ سال پہلے 23 ستمبر کی تاریخ تھی جب پاکستان کی ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ بیٹی کو دنیا کے ہر قانون اور ہر ضابطے کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ایک امریکی عدالت نے 86 سال قید کی ظالمانہ سزا سنا دی۔ تب سے بے گناہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکہ میں اتنی طویل قید بھگت رہی ہیں جس کی فی ... Read More »

ڈھکے ، چھپے مگر تلخ حقائق

تحریر:۔ ملک شفقت اللہ پاکستان کے قیام عمل میں آنے سے لے کر اب تک لوگ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے چلے آ رہے ہیں ۔جہاں ہمیں بڑے بڑے ناموں کا ذکر ملتا ہے وہیں عام لوگوں کی حقیقی داستانیں تاریخ کے اوراق میں نہیں ملتیں، لیکن ایسے لوگ آج بھی موجود ہیں جو آزادی کے وقت پڑنے والے ... Read More »

کیا بیوہ عورت میں نحوست ہے؟

عبدالوارث ساجد یہ ایک عقیقے کی تقریب تھی۔ شادی کے کئی سال بعد اللہ نے انہیں اولاد کی نعمت دی تھی اگر چہ نرینہ نہیں مگر پھر بھی خوشیوں کا اظہار بتا رہا تھا کہ پیدا ہونے والی بچی بڑی منتوں اور دعاؤں کا ثمر ہے خاندان کے سبھی افراد گھر میں موجود تھے مگر باپ بننے والے کی سگی ... Read More »

ماں کی تلاش

…. اگرتربیت کرنےوالی عورت تربیت کرنا چھوڑ دے تو آئندہ نسلوں میں عورت فتنہ و فساد اور مرد ظالم اور سرکش ہی پیدا ہونگے.تربیت اولاد کے حوالہ سے ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم کی ایک رہنماء تحریر …پڑھیں اور شئیر کریں …….. ایک مرتبہ امام حسن اور امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ بچپن میں دونوں بھائی کسی بات پراآپس ... Read More »

کیا شوہر اپنی بیوی کو مار سکتا ہے؟

قرآن وحدیث نے میاں بیوی کے درمیان کشیدگی کو بڑھانے کے بجائے ہمیشہ ایسے اسباب اختیار کرنے کی تعلیم دی ہے کہ جن سے دونوں کے درمیان ایسی محبت، الفت، تعلق ، اور ہمدردی پیدا ہو جو دنیا میں کسی بھی دو شخصوں کے درمیان نہیں ہوتی۔ شریعت اسلامیہ میں دونوں میاں بیوی کو ایک دوسرے کے احترام کے ساتھ ... Read More »

خاتون ! نہ جسم آپ کا ، نہ مرضی

آپ تو کٹھ پتلی ….  دلّالوں کی …. ابوبکر قدوسی ہوس کے پجاریوں نے اپنی ہوس کے مٹانے کے کیا کیا سامان نہ کر چھوڑے – بندہ حیران ہو جاتا ہے – اگلے روز اسلام آباد میں کچھ ” بے وقوف ” عورتوں کا اجتماع ہوا – جو “عورت پن” کے مرض کا شکار تھیں – بھولی گائیں یہ  سمجھتی ... Read More »