شاعری

کاش ہم سب تارے ہوتے

کاش ہم سب تارے ہوتے ایک دوجے کے راج دلارے ہوتے  نہ کوئی لیلی ٰ مجنوں ہوتا  نہ کوئی سسی پنوں ہوتا  نہ کوئی فراقِ یار میں روتا  نہ کوئی جنگ ہوتی نہ امان ہوتا  نہ کوئی جان لیتا ، نہ کوئی جان دیتا  بس چپ چاپ ساتھ تمھارے ہوتے کاش ہم سب تارے ہوتے Read More »

عاشق نمبر ۳۰۹

  ازطرف :میمونہ صدف    مجھے آپ سے شدید محبت ہے اور میں آپ کے لفظوں سے شدید متاثر ہو ں ۔ میسنجر انسٹال کرتے ہی پہلا میسج موصول ہوا۔ قصہ یہ تھا کہ ہماری پہلی کتاب کی رونمائی کے بعد ایک عزیز نے مشورہ دیا کہ ایک ایسا فیس بک اکاونٹ بنا لیجیئے جس میں آپ زیادہ تر لوگوں ... Read More »

آدھے تیتر ،آدھے بٹیر!!

​                       تحریر:۔ ملک شفقت اللہ ہم آج کل دیکھتے ہیں کہ نجی تعلیمی اداروں کی بہتاط ہو چکی ہے وہ صرف اس لئے کہ پاکستانی عوام میں ایک نیا شعور بیدار ہوا ہے اور وہ ہے خواندہ ہونے کا اپنے بچوں کو نا خواندگی سے بچانے اور ان کے ... Read More »

ایک اور قومی شاہرا سنگ بنیاد کی منتظر

 تحر یر : عبدالجبار خان دریشک    وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان کو ملتان سے ملانے والی سٹرک کو دو رویہ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا یہ منصوبہ نہ صرف ڈیرہ غازی خان کی عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا بلکہ کہ اس سٹرک کی تعمیر سے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے دیگر اضلاع کے علاوہ بلوچستان ... Read More »

کمرہ نمبر 109‘‘۔۔۔تبصرہ نگار : مجید احمد جائی ’’

  کمرہ نمبر109اپنے اندر بہت سے طوفان لئے ہوئے ہے۔یونہی کمرہ نمبر109کا لفظ پڑھتے ہیں تو فوراذہن پوری دْنیا کا نقشہ اپنے اندر لے آتا ہے اور پھر متلاشی نظروں کو ،کسی ہسپتال ،جیل کی بیرک اور یا پھر ہوسٹل کی طرف لے جاتا ہے۔اس لفظ کوپڑھتے ہی سوچوں کا سمندر اْمڈ آتا ہے اور ذہن کی اسکرین پر کئی ... Read More »

مسٹر ٹرمپ ! ست بسم اللہ پاکستان حاضر ہے ۔

تحریر عابد ایوب اعوان     امریکی سابق سفیر ، ماہر تجزیہ کار سی آئی اے اور پاکستانی سیاست پر گہری نگاہ رکھنے والی رابن رافیل نے پاکستان کی انتہائی اہم جغرافیائی اہمیت اور پاکستان کو دنیا کی چھٹی بڑی فوج رکھنے والے ملک کی بنیاد پر صدر ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی میں پاکستان کے ساتھ نئے طریقے سے نمٹنے ... Read More »

ماہِ صفر المظفر اسلام کی نظر میں

سوشل میڈیا پر کوئی بھی دینی پیغام تحقیق کئے بغیر ہرگز فارورڈ نہ کریں صفر المظفر ہجری کیلنڈر کا دوسرا مہینہ ہے، جو محرم الحرام کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے آتا ہے۔ اس مہینہ میں معمول کی ہی عبادت کی جاتی ہے، یعنی کوئی خاص عبادت اس مہینہ میں مسنون یا مستحب نہیں ہے۔ نیز یہ دیگر مہینوں ... Read More »

رائٹ فار پاکستان کا مقصد ان لکھاریوں کے لیے ایک فورم مہیا کرنا ہے ۔جن کا مقصد ارضِ وطن میں موجود معاشرتی مسائل اور ان کے حل کی جانب لوگوں کی توجہ مبذول کروانا ہے ۔ قلم اٹھائیے ! اور لکھ بھیجیے ہمیں اپنی آرا، رائے مضمون ، افسانہ یا آرٹیکل Editor@writeforpakistan.com WriteForPakistan2017@gmail.com آپ کی تحریریں ہمارے لیے نہایت اہمیت ... Read More »

“وہ “ہے

از طرف :میمونہ صدف (یہ افسانہ کتاب پلک بسیرا سےلیا گیا ) یہ جنگل کا قدرے سنسان حصہ تھا۔ اس حصے میں انسان باآسانی نہیں آپاتے تھے۔ اور شاید انسانوں کا جنگل کی تنہائیوں اور اداسیوں میں گزر بھی اب قصہء پارینہ بنتا جا رہا تھا ۔ہر طرف درخت اور ایک پر اسرار سی خاموشی تھی ایسی خاموشی جس میں ... Read More »

ادب پہلا قرینہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ازطرف: میمونہ صدف فارسی میں حکیم لقمان کی ایک حکایت ہے جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے حکیم لقمان سے کسی نے پوچھا آپ نے کہا۔ادب کہاں سے سیکھا؟ انھوں نے جواب دیا ۔ بے ادب لوگوں سے ۔یعنی اگر کسی بے ادب انسان کے رویے کا جائزہ لیں تو آپ کو اس بات کا اندازہ ہو گا کہ وہ ... Read More »