خان صاحب نقلی ہیروں کے نرغے میں

تحریر:عثمان مایار عام انتخابات کودو ہفتے پورے ہوچکے ہیں۔انتخابات میں دھاندلی دھاندلی کاشور بھی چند دِن تک جاری رہنے کے بعد کافی حد تک کم ہو چکا ہے ۔کہتے ہے کہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا اوریہی نسخہ پاکستان کے سیاستدانوں پربھی وقتاً فوقتاً آزمایاگیا ہے مثال کے طور پراس سے پہلے منعقد ہونے والے انتخابات میںکبھی لاہور کے ... Read More »

پولیوایک سسکتی ہوئی زندگی ۔۔۔

پولیو کا شکار افراد پوری زندگی ااس کے اثرات کے ساتھ گزارتے ہیں جو اثرات یہ اپنے بیماری اپنے پیچھے چھوڑ جاتی ہے ۔ان اثرات کے ساتھ زندگی بسر کرنا کٹھن مراحل سے گزرنے کے مترادف ہے ۔ یہ ایک ایسی بیماری ہے جو معذوری کا سبب بنتی ہے ۔اورمعذوری ایک خود بیماری ہے۔جس کی تکلیف زندگی کے ساتھ ساتھ ... Read More »

بانی پاکستان کا واضع اشارہ ریاست مدینہ کی طرف تھا

حفیظ چوہدری جغرافیائی لحاظ سے دیکھا جائے تو “پاکستان ” جنوبی ایشیا کے خوبصورت خطے میں واقع ہے۔جو ایشیا کے لیے ’’سنٹر ل یونٹ ‘‘کی حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان کے جنوب میں 1046کلو میٹر ساحلی پٹی ہے، جو بحیرہ عرب سے ملتی ہے۔ یہاں سے پوری دنیا کے ساتھ تجارت کی جاسکتی ہے۔ اور ہم اپنا معاشی نظام بہتر بنا ... Read More »

تحریک پاکستان کے تلخ تاریخی حقائق

سید مزمل حسین نقشبندی برصغیر 15اگست 1947ء بمطابق27رمضان المبارک کو آزاد ہوا،جمعۃ الوداع کا دن تھا ۔نامور محقق جناب ضیاء الدین لاہور نے ایک کتابچہ بعنوان ’’پاکستان 15اگست کو قائم ہوا‘‘لکھا ۔پاکستان اور ہندوستان میں یوم آزادی 15اگست کو ہی منایا جاتا تھا ۔اسی موضوع پر پاکستان کے مشہورکالم نگارحسن نثار نے ایک کالم لکھا ’’بھارت بھی 15اگست کو یوم ... Read More »

ذی الحجہ کا پہلا عشرہ اور مسائل قربانی

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبّ الْعَالَمِیْن، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیمِ وَعَلٰی اٰلِہِ وَاَصحَابِہِ اَجْمَعِین۔ ماہ ِ ذی الحجہ کا پہلا عشرہ:اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم (سورۃ الفجر آیت نمبر ۲)میں ذی الحجہ کی دس راتوں کی قسم کھائی ہے (وَالْفَجْرِ وَلَیَالِ عَشْرٍ)جس سے معلوم ہوا کہ ماہ ذی الحجہ کا ابتدائی عشرہ اسلام میں خاص اہمیت کا حامل ہے۔ حج کا ... Read More »

تاریخ ،نیا پاکستان اور مسائل

(محسن علی ساجد) یہ ملک ،خطہ فردوس بریں،نور کا مسکن اسلامی جمہوریہ پاکستان ہمارے پاس پُرکھوں کی امانت ہے جسے ہمارے بڑوں نے لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا،ہمیں بچپن سے ہی تاریخ کا مطالعہ کرنے کا بہت شوق تھا جسے ہم نے آگے جاکر تعلیمی میدان میں بھی عملی جامعہ پہنایا اور تاریخ کے اوراق کی ورق گردانی کی ... Read More »

عمران خان کا انقلاب اور”انگریزوں کے لے پالک حکمران “

تحریر: حلیم عادل شیخ ۔ نومنتخب رکن سندھ اسمبلی ۔ کالم نگاری کے شوقین افراد کو یاد ہوگا کہ عمران خان نے اس ملک کے لیے اپنی نظریاتی جنگ کا آغاز ایک کالم سے ہی شروع کیاتھا جس میں انہوں نے کہاتھا کہ “انگریز تو چلا گیا مگر اس کے لیپالک دیسی انگریز ابھی تک ہمارے حکمران ہیں ” عمران ... Read More »

فلاحی ریاست کے بنیادی اصول

 تحریر:۔ ملک شفقت اللہ طبیعت پاکیزگی اور زہد و تقویٰ کی طرف راغب ہو ، دل ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی عظمت اور خوف سے لبریز ہو تو پاکیزگی نفس اور تقدس شخصیت کا ایک نہایت ہی اہم اور خصوصی وصف بن جاتا ہے ۔ اگر کوئی شخص خدا کی اطاعت کرے اور اس کی طرف آپ کو بلائے تو اس ... Read More »

ماہ اگست، نیا پاکستان اور عمران خان

تحریر : عبدالہادی قریشی، عرفان آباد ترامڑی اسلام آباد اللہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہے کہ جس نے مسلمانوں پر یہ خاص فضل و کرم فرمایا کہ 14اگست1947ستائیویں شب کو پاکستان عطاء فرمایا بلا شک و شبہ پاکستان کائینات کے رب کی بہت عظیم نعمت ہے اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی ہر گھر پر سبز ہلالی پرچم دیکھائی دینے ... Read More »

کیا بیوہ عورت میں نحوست ہے؟

عبدالوارث ساجد یہ ایک عقیقے کی تقریب تھی۔ شادی کے کئی سال بعد اللہ نے انہیں اولاد کی نعمت دی تھی اگر چہ نرینہ نہیں مگر پھر بھی خوشیوں کا اظہار بتا رہا تھا کہ پیدا ہونے والی بچی بڑی منتوں اور دعاؤں کا ثمر ہے خاندان کے سبھی افراد گھر میں موجود تھے مگر باپ بننے والے کی سگی ... Read More »