کراچی میں تحریک انصاف کے غیرمعروف افراد کیسے جیتے ؟۔

تحریر : رائو عمران سلیمان موجودہ انتخابات میں بانی ایم کیو ایم نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا تھا اورمسلسل اس بات پر زور دیا کہ عوام بھی موجودہ انتخابات کا بائیکاٹ کردے جس کے نتیجے میں میں ایم کیو ایم کی سیٹوں پر ان کے بنیادی اور حلف یافتہ کارکنوں نے حصہ نہیں لیا اور یہ ہی نہیں بلکہ ان ... Read More »

کپتان ۔عمران خان

(محسن علی ساجد) آج سے تقریباً 26سال پہلے کی بات ہے ،ہمارے لڑکپن کا زمانہ تھا،دُنیا میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا طوطی بولتا تھااور خاص کر اُس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان عمران خان اخباروں کی شہ سرخیوں کی زینت ہوا کرتے تھے ،ایک خوبصورت جوان جو اپنی ٹیم میں اصولوں پر کاربند رہنے والا کپتان دُنیا میں ... Read More »

نئے پاکستان کے وزیر اعظم کے نام کھلا خط

از ثمر عباس……… محترم وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب آپ کی تقریر سنی، سن کر یقین کریں کچھ کچھ ہونے لگا، خصوصا وزیراعظم ہاوس، گورنر ہاوس اور سادگی سے متعلق سن کر لگا آپ میرے دل کی بات کر رہے ہیں۔ میں آپ کی توجہ کچھ بہت ہی اہم معلومات کی طرف مبذول کروانا چاہتا ہوں، جسے پڑھ کر ... Read More »

قیدی کرلیا ماہی نوں

ڈی بریفنگ / شمشاد مانگٹ کیپٹن صفدر کی زندگی بھی جہد مسلسل اور نان سٹاپ دعائوں کی عکاس ہے۔ محترمہ مریم صفدر سے شادی کے بعد کیپٹن صفدر نے سکھ سے زیادہ دکھ اُٹھائے ہیں۔ گزشتہ 10 سال میں کیپٹن صفدر نے ہاری ہوئی بازی جیتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) جب اپنے پورے عروج پر تھی تو کیپٹن صفدر رائے ... Read More »

شفاف الیکٹ ایبلز

تحریر:۔ ملک شفقت اللہ حالیہ انتخابات انتہائی شفاف ہوئے کیو نکہ یہ پاک فوج نے اپنی زیر نگرانی کروائے ہیں۔ بر صغیر پاک و ہند میں یہ ایک فطرتی طور پر عوام میں عنصر پایا جاتا ہے کہ یہاں شخصیت پرستی بہت زیادہ ہے۔ لوگ راہ نماؤں کے پیچھے آنکھوں پر پٹیاں باندھے بھاگتے ہیں اور شعور کے دروازے بند ... Read More »

ووٹ کے تقدس کی بحالی کاسنہری موقع

تحریر:عثمان مایار بدھ کے روز جب نئے پاکستان کی بنیاد رکھی جارہی تھی تو نوکری کی مجبوری کے سبب اِس خاکسارکواپناقامی فریضہ ادا کرنے کی فرصت نہ مل سکا جس کا بچھتاوا تو بہت تھا،ساتھ ہی ساتھ سوشل میڈیا پروقتاً فوقتاًاپنے دوستوںاور رشتہ داروں کی جانب سے اِس کارخیرمیں حصہ ڈالنے کی اپ لوڈ شدہ تصاوریر اور اُن کے انگلیوں ... Read More »

پاکستان مقروض اور سیاستدان کھرب پتی کیوں؟

تحریرعبدالوارث ساجد ہزاروں جانوں کی قربانیوں کے نتیجے میں جنم لینے والے پاکستان کا پہلا دن ایسے ہی تھا جیسے کسی بے روزگار انسان کا ہوتا ہے جس کی جیب بھی خالی ہوتی ہے مگر چونکہ یہ وطن ایک نظریے کے تحت معرض وجود میں آیا تھا اس لیے اس کی عوام نے ناصرف جانوں کی قربانی دی بلکہ مال ... Read More »

الیکشن کیسے ہوئے؟

ــــــــــــــــــــــڈی بریفنگ // شمشاد مانگٹ ـــــــــــــــــــــــــــــــــ الیکشن کمیشن آف پاکستان بہترین انتخابات کروا کر بھی اپنی غفلت اور لاپرواہی کے باعث بدنامیاں سمیٹ رہا ہے۔25 جولائی کی شب جب پوری قوم انتخابات کے نتائج کی منتظر تھی تو عین اس وقت الیکشن کمیشن کا متعارف کروایا جانے والا رزلٹس ٹرانسمیشن سسٹم بیٹھ گیا اور انتخابات کے نتائج کا بوجھ برداشت ... Read More »

پہاڑی پر جلتا ہوا دیا

لارنس کالج مری میں کتاب میلہ عبدالوارث ساجد awsaajid@gmail.com سر سبز و شاداب درختوں کے جھرمٹ میں بنے مرکزی ہال کے اندر اہل کتاب کی محفل جاری تھی یہ ایک کتاب کی تقریب رونمائی ہورہی تھی مہمان کتابوں کے بارے میں تبادلہ خیال کر رہے تھے۔ اسٹیج پر بیٹھے احباب بھی کئی کتب تصنیف کر چکے تھے حاضرین میں بھی ... Read More »

میری پاک فوج زندہ باد۔۔۔

اس وقت ملک عزیز کو دہشت گردی بھارت کنٹرول لائن پر در اندوزی اور پاک افغان سرحد پر کشیدگی کا سامنا ہے ۔اندرونی چیلنج کا بھی سامنا ہے ۔لیکن پاک فوج بلا شبہ ماضی کی طرح آج بھی ملک کا دفاع اور ملک دشمن عناصر کا منہ توڑ جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے ۔یہ ہمارے بہادر نڈر ... Read More »