شاعری

الیکشن 2018 میں جیت کے لیے پرعزم خواجہ سرا کمیونٹی 

تحریر عبدالجبار خان دریشک خواجہ سرا جن کو ٹرانسجینڈر کہا جاتا ہے، اس طبقہ کے ساتھ معاشرے میں بہت ب ±را امتیازی سلوک کیا جاتا ہے ، ان بچارو کو جب ان کے گھر والے حقوق نہیں دیتے تو معاشرے سے یہ بچارے کیا امید لگا سکتے ہیں ، دنیا کے مختلف ممالک میں انہیں تیسری جنس تسلیم کرتے ہوئے ... Read More »

اوقات میں رہو  ۔۔۔۔۔۔۔

ہم اور ہمارےاپنے ۔ ووٹ سے پہلے اپنوں کو عزت دو ۔ ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم ارسطو کے پاس ایک بادشاہ آیا اس وقت ارسطو کسی کام میں مصروف تھا بادشاہ نے ارسطو کو آواز دی تو ارسطو نے کہا کچھ کلام کرو تا کہ مجھے تمھاری گفتگو سے اندازا ہو کہ تم۔بادشاہ ہو کہ نہیں ۔ دانا کہتے ... Read More »

 چین افر یقہ میں بھی قدم جما گیا 

تحریر : عبدالجبار خان دریشک کچھوا اور خرگوش کی کہانی آج کے دور میں چین اور امریکہ جیسی ہی لگتی ہے امریکہ خرگوش کی طرح لمبی لمبی چھلانگ لگاتے لگاتے آخری منزل قریب آنے سے پہلے سویا تو نہیں لیکن اپنی طاقت انتی کم کر لی ہے کہ اب اس سے مزید سفر طے کرنا مشکل ہورہا ہے ۔جبکہ چین ... Read More »

عام انتخابات اور تیاریاں

(تحریر۔محسن علی ساجد) وطن عزیز ہمارے پاس پُرکھوں کی امانت ہے جن کی قربانیوں کے باعث آج ہم ایک آزاد وطن میں سانس لے رہے ہیں۔یہ وطن ،یہ خطہ فردوس بریں،یہ نور کا مسکن ہمیں بڑی قربانیوں کے بعد ملا ہے ۔آج ہمیں جو آزادی اور آسائشیں میسر ہیں اِس کے پیچھے لاکھوں شہادتیں ہیں ،وطن عزیزپاکستان جب معرض وجود ... Read More »

پُر خطر انتخابات

ڈی بریفنگ؍شمشاد مانگٹ چار دن بعد ہونیوالے الیکشن بہت ہی پر خطر قرار دیئے جا رہے ہیں۔ دہشتگرد اب تک تقریباً اڑھائی سو عام آدمیوں کے علاوہ دو اہم ترین سیاسی شخصیات کو کامیابی سے ٹارگٹ کر کے ان انتخابات کو لہو لہو کر چکے ہیں۔ 25جولائی 2018ء کے انتخابات کے پہلے شہید ہارون بلور تھے اور اس کے بعد ... Read More »

تاریخ کبھی عذر قبول نہیں کرتی

حماداللہ بہلوی Email: hbehlvi@gmail.com تاریخِ اسلام کا کتنا عبرت ناک منظر تھا کہ جب عباسی خلیفہ معتصم آھنی زنجیروں اور بیڑیوں میں جکڑا چنگیز خان کے پوتے ہلاکو خان کے سامنے کھڑا تھا..!۔کھانے کا وقت آیا تو ہلاکو خان نے خود سادہ برتن میں کھانا کھایا اورخلیفہ کے سامنے سونے کی طشتریوں میں ہیرے،جواھرات رکھ دیئے …! پھر معتصم سے ... Read More »

عمران خان کون ہے؟؟؟

تحریر۔رشید احمد نعیم۔ پتوکی ٓ انتخابات صرف چند دن باقی ہیں ۔وطن ِ عزیز پاکستان میں سیاسی محاذ گرم ہے۔سیاسی قائدین کی طرف سے منظم اندز میں الفاظ کی گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔تیر و نشتر کے وار کر کے ایک دوسرے کو زخموں سے چور کرنے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔ غلط اور جھوٹا ثابت کرنے ... Read More »

ووٹ اسلام ، پاکستان اور انسانیت کیلئے

تحریر: ۔ ملک شفقت اللہ مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ ووٹ کس کو دینا چاہئے ؟ میں نے اشارتاََ اپنے سابقہ کچھ کالموں میں لوگوں کو آئین پاکستان کی آگہی دینے اور آئینِ پاکستان کے نفاذ کو ووٹ دینے کیلئے ترغیب دی ہے ۔ لیکن اب میں اپنے قارئین کے سامنے اس بات کو سرعام بیان کرنا چاہتا ... Read More »

ظالم ہیں تو  منصف اور محافظ 

 از وسیم رضا۱ٹلی پانی کے بغیر زندگی کا  تصور ممکن نہیں،کیونکہ  پانی  سے زندگی بنی اور  پانی ہی زندگی کی بقا کا ضامن ہے  لیکن  سات دہائیاں  پہلے  وجود میں آنے والے   اس   ملک میں  آج بھی  پینے کا  مناسب مقدار میں پانی   نہیں اور اگر ہے تو  طول و عرض میں  جگہ بہ جگہ کھارا ، تعفن زدہ یا ... Read More »

پانی کا مسئلہ اورکالاباغ ڈیم

سید مزمل حسین نقشبندی چیف ایڈیٹر:۔ماہنامہ علوم ربانیہ لاہور زمین حیات کا دارومدارپانی پر ہی ہے ،انسان کھائے بغیر طویل عرصہ تک زندہ رہ سکتا ہے مگرپانی کے بغیراس کی حیات نہایت مختصر ہوگی ۔ یہی حال نباتات ودیگر جانداروں کا ہے ۔ زمین کاتقریباًتین حصہ پانی اور ایک حصہ خشکی پر مشتمل ہے ۔انسان وچرند کی خوراک کا دارومدار ... Read More »