توہینِ رسالت کی سزا کے لیے عالمی قانون بنایا جائے

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ۲۵ اکتوبر ۲۰۱۸ء کو یوروپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق نے اپنے تاریخ ساز فیصلہ میں پوری دنیا کو بتایا کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم یا کسی دوسرے نبی کی شان میں توہین آمیز بات کہنا یا لکھنا آزادی رائے نہیں، بلکہ اس سے لوگوں میں نفرت وعداوت پیدا ہوتی ہے ... Read More »

صحت ایمرجنسی کے دعوے

تحریر،روفان خان ایک با ت ہمارے زہن میں گردش کرنے لگی ہے کہ خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کا نظام کب درست ہوگا؟ کب غربت کے ستائے غریب عوام کو حکومت کی جانب سے سہولیات ملیں گی ویسے بھی خیبرپختونخوا کے عوام وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ محبت کرتے ہیں2018کے عام انتخابات میں دوسری مرتبہ خیبرپختونخوا کے عوام نے پی ... Read More »

اتحاد امت کا داعی

تحریر:حافظ امیر حمزہ سانگلہ ہل ایک اورعالم اسلام کے عظیم مجاہد،قال اللہ وقال الرسول کی صدائیں لگانے والے، ہر دلعزیز شخصیت، محب عوام ،محب وطن عزیز پاکستان اور شیخ الحدیث… مولانا سمیع الحق شہید رحمہ اللہ کو امن و امان کے دشمنوں نے گزشتہ روزان کی رہائش گاہ میں داخل ہو کران کو گھر میں اکیلے پا کر خنجروں کے ... Read More »

اردوکا نفاذپاکستان کی ترقی کاراز

تحریر:محمد شاہد محمود نفاذ اردو کے سلسلے میں عدالت عظمی کے فیصلے کے تین سال مکمل ہونے پر پاکستان قومی زبان تحریک کے زیر اہتمام عزیز ظفر آزاد کی صدارت میں ’’کل پاکستان نفاذ اردو کانفرنس ‘‘منعقد کی گئی جس سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید، صاحبزادہ سلطان ... Read More »

اسلامیان پاکستان کے ایمانی جذبات پرکاری وار

مولانا محمد جہان یعقوب آسیہ مسیح کو توہین رسالت کے الزام میں 2010 میں لاہور کی ماتحت عدالت نے سزائے موت سنائی تھی، لاہور ہائی کورٹ نے بھی آسیہ کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کر دی تھی، جس کے بعد ملزمہ نے عدالت عظمی میں درخواست دائر کی تھی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 8 ... Read More »

کبھی پاس آ

کبھی پاس آ میرے روبرو کروں بات میں تیرے دوبدو مجھے لمس پہلا وہ یاد ہے رکھا تو نے سر میری گود میں میری سانس تھم سی گیی تھی تب تیری أنکھ میں دکھا عکس جب تو میرے قریب میں تیرے قریب دل چاہا تھا رک جاے وقت پر ،وقت ،خواب اک جیسا ہے پلکیں جھکیں ڈھل جاے سب نبیلہ ... Read More »

سچ کہو اور گولی کھاؤ 

تحریر:   حمیدہ گل محمد   مکالمہ: 2دوستوں کا شیراز:  عامر کہاں جارہے ہو عامر:  جہنم میں  شیراز:  ارے میرے برف کے گولے آج شعلہ کیوں بنے ہوئے ہوکیا ہوا ہے؟ جو اس قدر غصے سے جواب دیا عامر:  تمھیں نہیں پتہ کہ اس ملک میں کیا ہو رہا ہے۔حکمران،وزراء،ریاستی و نجی ادارے،ٹرائیکا(سرمایہ دار،جاگیردار، سامراج،بیوروکریٹس ہر کوئی میرے وطن کو لوٹنے ... Read More »

آسیہ کی رہائی پر قصور کس کا؟؟

تحریر:۔ ملک شفقت اللہ میں نے سپریم کورٹ کا ستاون صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ پڑھا ہے ۔جس میں آسیہ مسیح کو معصوم قرار دے کر بری کر دیا گیا ہے ۔لیکن اس کے فوراََ بعد ملک بھر میں احتجاج اور جلاؤ گھراؤ کا سلسلہ چل نکلا ہے ۔ سب کی زبان پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف نعرے ... Read More »

’’ایـک اور بھــوت‘‘

ڈی بریفنگ//شمشاد مانگٹ یونان کا عظیم فلسفہ دان سقراط یونان کے معروف شہر ایتھنز میں پیدا ہوا،یہ صدیوں برس کا پرانا قصہ ہے۔سقراط نہ صرف مجسمہ ساز بلکہ جذبہء حب الوطنی سے سرشار تھا اوراسی وجہ سے اس نے کئی یونانی جنگوںمیں بھرپور حصہ لیا۔دوست احباب میں اسکی شناخت ایک بزرگ اور روحانی شخصیت کی تھی۔سقراط کی طبیعت میں اعلیٰ ... Read More »

کیشوری

 وقار احمد ملک کیشوری کا گھر صدر بازار کے بائیں پہلو میں ایک بڑی گلی میں تھا۔ گھر پرانی طرز کا اور ہندوؤں کے روائیتی رہن سہن کا عکاس تھا۔ گھر میں ہر وقت ایک سیلن زدہ ماحول چھایا رہتا۔ صحن میں لگی اونچی نیچی اینٹیں ہر وقت نمدار رہتیں۔ وجہ شاید یہ تھی کہ اس گھر میں دھوپ برائے ... Read More »