مسعود احمد برکاتی……اک دیا اور بجھا

تحریر: عبدالصبور شاکرؔ دھان پان سا جسم، باریش چہرہ، رعب و تمکنت بھرا لہجہ، علم و ادب میں  گندھی گفتگو، سادہ دل، سادہ مزاج شخصیت… یہ تھے جناب مسعود احمد برکاتی صاحب… ایک زندہ دل اور باغ و بہار شخصیت۔10دسمبر2017ء بروز اتوار بھری بزم سے ہمیشہ کے لیے اٹھ گئے۔ لیکن ہزاروں دلوں میں ان کی یادوں کے گلاب ابھی ... Read More »

قربانی آن لائن 

کالم نگار  :طیبہ عنصر مغل،اسلام آباد صاحب ہم تو نہ ہی کوئی دانشور ہیں اور نہ ہی جید عالم لیکن بہرحال الحمدلله  مسلمان ضرور ہیں آج اپنے ایک دانشور دوست کا کالم نظروں سے گزرا یقین کریں حیرت سے منہ کھلا کا کھلا رہ گیا حضرت کا کہنا تھا سعودی عرب اور دوبئ میں  قربانی سلاٹر کے ذریعے کی جاتی ... Read More »

تنہائی کا موسم

پھر جو تنہائی کا موسم دل میں میرے  در آیا ہے یوں لگتا ہے جیسے کوئی لوٹ کے اپنے گھر آیا ہے کھوئی کھوئی سی دو آنکھیں شوخ رنگوں میں ڈوب رہی ہیں پھر تیری تصویر بنانے تیرا صورت گر آیا ہے پھر سے کوئی چاک کی گردش پھر سے کوئی کھیل تماشا اک دنیا سے تو یہ پاگل جی ... Read More »

درندوں کا اصل علاج 

تحریر. عبدالجبار خان دریشک ایران میں ایک سات سالہ بچی اچانک لاپتہ ہو جاتی ہے۔ بچی کے والدین اس کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ پولیس میں رپورٹ کی جاتی ہے۔ لیکن بچی کا کچھ پتہ نہیں چلتا، جب یہ بات شوشل میڈیا پر آئی تو ایرانی عوام نے اس واقع پر بہت زیادہ غم غصے کا اظہار کیا۔ پولیس ... Read More »

عالمی یومِ عربی اور ہماری ذمہ داریاں

عبدالصبور شاکرؔ، عربی کا شمار دنیا کی قدیم ترین زبانوں میں ہوتا ہے۔ حتی کہ اس کے حامل ابتدائی لوگوں کی نسلوںکا وجود بھی اس دنیا میں نہیں ہے۔ یعرب بن قحطان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سب سے پہلا عربی دان تھا۔ قوم عاد، قوم ثمود اور اہلِ یمن عربی بولتے تھے۔ اہل مکہ میں حضرت ... Read More »

اے پشاور کے عظیم شہیدو

بهلے هی تم اس دنیا سے چلے گئے هو… لیکن هماری روح، همارے دلوں میں آج بهی زندہ هو.. ویران کردیا بهیڑیوں نے پھولوں کا ایک گلشن.. ان بهیڑیوں کو کیا خبر! کر گئے آباد وہ ایک چمن… کہنے کو تو تم نے کر دیا ان کو ماں باپ سے دور.. لیکن تاریخ گواہ هے کہ وہ ان کے پاس ... Read More »

ایک عظیم روحانی شخصیت ۔حضرت سید علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج

بخش تحریر۔ رشید احمد نعیم،پتوکی بر صغیر پاک و ہند میں تصوف دسویں صدی عیسوی میں متعارف ہوا۔بزرگانِ دینؒ اور صوفیا کرامؒ غیر مسلموں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دیتے اور ذات پات کی تفریق سے منع کرتے۔ اُنھوں نے ہندوستان میں لوگوں کو مساوات کا درس دیااور ادنیٰ ذات کے لوگوں سے محبت و شفقت کا سلوک کیا۔برصغیر ... Read More »

بے حسی کی چادر

بارش کے موسم میں جب سب دھل سا جاتا ہے تلخیؤں کے رنگ اور بھی گہرے ہونے لگتے ہیں ہوائیں ٹھرانے لگتی ہیں فضائیں سنسنانے لگتی ہیں یہ موسم عجب اداس سا لگتا ہے فضا میں بے حسی کا راج ہے شاید وہ دیکھو کہیں دور کوئی ننھا قہوہ بیچتا پھرتا ہے کہیں سڑک پر کوئی ٹھٹھرتا بچہ پھٹے ہاتھوں ... Read More »

​پٹوار خانے

تحریر:۔ ملک شفقت اللہ پاکستان کو یورپ بنانا ہے !کا خواب ہماری لبرل نوجواں نسل نے مشرف کے بعد سے ابتک ہر حکومت کو دیا اور حکمرانوں نے بھی اسے کافی حد تک تعبیر دینے کی کوشش کی ہے ۔ محکمہ مال اور ریوینیو میں بھی بڑا انقلابی قدم اٹھایا گیا ، پٹواریوں کی ہٹ دھرمی اور کرپشن کے نت ... Read More »

قیاس آرئیاں ،جمہوریت اورٹیکنوکریٹ حکومت

راشد علی ارباب اہل علم اور عام پاکستانی سے یہ جملے اکثر سننے کو ملتے رہتے ہیں کہ ہمیں ایک اہل قیادت کی ضرورت ہے اللہ کرے کوئی ایوبی آجائے اللہ کسی مخلص راہنما کو بھیج دے موجودہ بحرانوں میں پاکستان کو دوسرا قائد اعظم درکار ہے اس امر میں کوئی شک نہیں کہ ہماری قوم کو ایک مخلص، اہل، ... Read More »