پردہ ۔ ۔ ۔ ۔

آبرؤِ نبیلہ اقبال

تم نے پردہ شروع کر دیا ؟؟
” ہاں ”
تم تو بہت ماڈرن تھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اب سمجھ گئی ہوں کہ
“پردہ ڈھال ہے ” ۔

 





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *