اصل نصاب

۔ ۔ آبرؤِ نبیلہ اقبال

‘ ٹیچر صرف ضروری سوالات !’

‘ سیکھنے کے لئے پورا نصاب ضروری ہے !’

سیکھنے کے لئے عمر پڑی ہے ۔ ۔ ۔ ۔

ابھی مارکس چاہیں !’






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *