بے غیرت

از طر ف :میمونہ صدف ..الفاظِ بے زبان
تم میرے گھر آ کر بات کرو ۔ روتی ہو ئی گذارش کی گئی
اس نے آنا تھا نہ آیا۔
تمھیں بڑا مان تھا ۔پہلی آواز۔
اس نے نہ آنا تھا اور نہ آئے گا ۔ دوسری آواز ۔
بے غیرت ، بے آبرو ،بے حیا





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *