چہل قدمی پہ جاتے ہوئے ایک مردہ بلونگڑا نظر آیا ۔
واپسی اسی راستے سے ہوئی ۔
بلونگڑے پہ نظر پڑی تو کوؤں کو اسے نوچ کھاتے دیکھا ۔
مرے ہوئے کے ساتھ ایسا سلوک ۔۔۔
دل میں ایک ہوک سی اٹھی ۔۔۔
مرنے کے بعد وراثت کی تقسیم کا معاملہ نظر میں گھوم گیا ۔۔۔
عروج احمد
[facebook][tweet][digg][stumble][Google][pinterest][follow id=”Username” size=”large” ]