جس کا قاتل نا معلوم ہو
اس کا قاتل حکمران ہوتا ہے
تخریر کنندہ ..عثمان شاہ
#JusticeForZanab
اس ملک کے حکمرانو پر اور حصوصاَ مسلمانوں پر زینب کا بے دردی سے قتل مسلمانوں کے مسلمان ہونے کے دعوے اور اس ملک کے حکمرانو پر بھی سوالیہ نشان بن گیا
ارے خُدا کی خاطر کر اس ملک سے ٹرمپ کا ملک مت بناء دو یہ ایک اسلامی جمہوری پاکستان کے نام سے یاد کیا جاتا ہے .اور ادھر کے مساجدوں میں نعرے تکبّیر اللہ اکبر کے نعرے لگتے ہیں اس ملک کے مساجد میں اللہ کی واحدنیت والے لوگ ہے اور الحمداللہ ہم سب مسلمان ہے اور مسلمانوں کے اس ملک کء حکمرانو پر سوالیہ نشان بن گیا زینب کی قتل کیلے آج کی اس ملک کے عدلیہ اور اس ملک حکمران اس ملک کی چیف آف آرمی سٹاف اور تمام اداروں کو اس بچی کی قتل سوالیہ نشان ہے اس ملک کی خفظات کرنے والے ادارے نے معصوم بچی کیلے کیا اقدام اُٹھایا کل اس ملک کے عوام روڈوں پر نکل کر اپنے اس بچی کیلے انصاف مانگے گا یا اپنے لیے مانگے گا
مجھے تو آج بہت افسوس ہوا کہ شاید کل میری گھر کے چوکاٹ پر بھی میری معصوم بہن یا بیٹی کی لاش پڑیگی اور ہم تماشائی بن کر کہے گے کہ ہ. مذمت مذمت کرتے ہیں. یہ الفاظ بھی تک گئے مگر اس ملک کے حکمرانو کے کندھے تھکتے نہیں اس ملک کے خفاظتی ادارے تھکتے مگر منصوبہ بندی کرنے میں ناکام ہوئے ہیں اس کا حل آخر میں یہ ہوگا کہ اس ملک کے بچوں کو تعلیم کے بدلے بندوق اُٹھا کر اپنی خفاظت خود کرےگا اور یہ نعرہ مارےگا
ہمیں تعلیم چھؤڑنا ہے ہمیں دُشمن کو مارنا ہے .
تخریر کنندہ .عثمان شاہ عبدالولی خان یونیورسٹی
ڈیپارٹمنٹ آف جرنلیزم
[facebook][tweet][digg][stumble][Google][pinterest]