عروج احمد
‘ایک بہترین معاشرہ کیسے تشکیل کیا جائے ؟’ سیمینار میں سوال کیا گیا ۔
‘بہترین فرد بنا کے ۔’
‘یہ کیونکر ممکن ہو گا ؟’ پوچھا گیا ۔
‘ فرد سے افراد بنتے ہیں ۔۔۔ افراد سے معاشرہ ۔۔۔ معاشرے سے قوم ۔۔۔ قوم سے اقوام ۔۔۔ بنیاد درست ہو گی تو عمارت درست ہی تعمیر ہو گی ۔’ جواب آیا ۔
[starlist][/starlist][facebook][tweet][digg][stumble][Google][pinterest]