غریب Posted on March 12, 2018March 13, 2018 by msadmin دِن بھر محنت سے، لَوٹ کر جب گھر آیا، ضرورتیں کئی کل کے لیۓ، وہ دَھر آیا۔ شیشوں میں سجے کُچھ کِھلونے دیکھ کر، غریب کی جیب تھی خالی، مگر دِل بَھر آیا۔ دِن بھر کے بُھوکے کو، شام کے وقت، مِلی جو رُوکھی سُوکھی، تَو کِتنا صَبر آیا۔ چَند سیر آٹا، اِک مفلِس کو دینے کے لئے، شوقِ شہرت میں، ھر کوئی گھر سے نِکل کر آیا۔ غریب کی مدد ھی، اصل امیری ھے اِقبال، ھر کِسی کے نصیب میں مگر، کہاں یہ ھُنر آیا۔ *اِقبال اَحمد پسوال* [facebook][tweet][digg][stumble][Google][pinterest][starlist][/starlist]
آپ کی رائے ؟ اردو مضامین معاشرتی مسائل مہنگائ اور عوام msadmin November 21, 2021 0 تحریر : چوہدری سہیل اخترپاکستان کی معیشت بین الاقوامی سطح پر تو اکثر کمزور رہی ہے لیکن ملک کے اندر جو معیشت کا برا حال […]
اردو پاکستان صحت سندھ میں ہسپتالوں کی تباہی کا آنکھوں دیکھا حال msadmin May 17, 2019 0 تحریر: محمود مولوی اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ صوبہ سندھ میں محکمہ صحت انتہا سے زیادہ ناقص اور تباہ حال ہے، سال 2018 […]
آپ کی رائے ؟ اردو آن لائن پروگرامز… درد کا درماں msadmin January 30, 2019 0 تحریر: عبدالصبور شاکر خدیجہ نیازی کا تعلق لاہور سے ہے۔ ان کی موجودہ عمر 18 سال کے لگ بھگ ہے لیکن چھ سال پہلے یہ […]