” عالمی یومِ خواتین “

آج عالمی یومِ خواتین ہے ۔۔۔
گلاب کا پھول توڑ کر اپنی طرف سے خود کو پیش کیا کہ آج ” ہمارا ” دن ہے ۔۔۔ خوش ہونے کا ہر حق ہے ہمیں ۔۔۔
شام میں ایک ننھی کلی کے مسلے جانے کی خبر نظر سے گزری ۔۔۔
پھول پر نظر پڑی ۔۔۔ پھول مرجھا چکا ہے ۔۔۔

عروج احمد

[starlist][/starlist][facebook][tweet][digg][stumble][Google][pinterest]




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *