*شُکر و فِکر*

مَیں شُکر گُزار ھُوں اُن لوگوں کا جو،
میری بُرائی کرتے ھیں،
اور میرے گُناھُوں کا بوجھ ھلکا کرنے میں مددگار بَن رھے ھیں،
لیکن!
مَیں فِکر مَند بھی ھو جاتا ھُوں اُن لوگوں کے بارے میں
جو میری غِیبت کر کر کے،
اپنے گُناھُوں کا بوجھ بڑھا رھے ھیں۔

*قَولِ اِقبال اَحمد پَسوال*




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*