طیبہ عنصر مغل

نام طیبہ عنصر مغل ہے تھصیل گوجرخان تعلق ہے میرا ،شادی شدہ ہوں راولپنڈی میں رہائش پذیر ہوں ،تعلیم ایم‫اے سیاسیات ہے ،پنجاب یونی سے ایم اے کیا ہے 1988میں لکھنے کا آغاز کیا ،مصنفہ ،شاعرہ اور کالم نویس ہوں ،بے شمار تصانیف احاطہ تحریر میں لائی ہوں کتاب شائع کرنے کی طرف رجحان نہیں تھا اب شائع کروا رہی ہوں ، باقاعدہ طور پہ ڈائجسٹ جو مشہور ترین ہیں ان میں میری تحاریر شائع ہو چکی ہیں ،پی ایف سی کی ممبر ہوں پچھلے کچھ عرصے میں کچھ ایوارڈ بھی جیتے ہیں جو اچے افسانوں اور مقابلہ مضمون نویسی میں حاصل کیے الحمدلله

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *