میرا نام ابصار فاطمہ ہے۔ پیشے کے اعتبار سے میں ماہر نفسیات ہوں۔ ٹراما بسٹنگ تھیراپی کی پاکستان میں ماسٹر ٹرینر ہوں۔ میں عموما نفسیاتی اور معاشرتی مسائل پہ آرٹیکلز اور کہانیاں لکھتی ہوں۔ ینگ ویمن رائٹرز فورم اسلام آباد چیپٹر کی ممبر بھی ہوں اور کمیٹی آرگنائزر بھی۔ ایک ناول بھی لکھا ہے جو کہ خواتین کے مسائل کو احاطہ کرتا ہے۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنی تحاریر سے عوام کے سامنے اہم مسائل لاوں بلکہ ان کے حل کے لیے موٹیویٹ بھی کروں۔
[facebook][tweet][digg][stumble][Google][pinterest]