نام طارق محمود
سابقہ قلمی نام۔ تاسی پریتم (ایک مدت تک)
موجورہ قلمی نام طارق تاسی (گذشتہ پندرہ سال سے)
تعلیم۔۔ گریجوئیشن
ذریعہ معاش۔۔ سرکاری ملازمت
ادبی خدمات
قومی روزنامے
ایکس انچارج ادبی ایڈیشن
وقاق
مغربی پاکستان
سعادت
افاق
ہفت روزے
تقاضے (پیام شاہجہاں پوری)
ممبر مرکزی مشاورت
تعلق چیف ایڈیٹر
قومی روزگار
ایڈیٹر
ماہنامے
امرت۔۔۔۔۔۔ ایڈیٹر
بحر _ادب۔۔ ایڈیٹر
دشت _ نوا۔ ایڈیٹر
حواں سوچ۔ سب ایڈیٹر
کرکٹ ورلڈ۔۔ ایڈیٹر
تصانیف
اردو شعری مجموعے
سمندر جاگ جائے گا (مطبوعہ)
چاند جزیرہ تیز ہوا (مطبوعہ)
ہمیں کچھ روز جینے دو (مطبوعہ)
زیر _ آب صحرا (مطبوعہ)
قرب کا کرب (مطبوعہ)
پنجابی شعری مجموعہ
اگیترا ہرکھ (مطبوعہ)
یاداں دے پرچھاویں (مطبوعہ)
اخباری کالم
چور کی لنگوٹی ( مطبوعہ)
افسانوی مجموعے
عدم میں آدم (مطبوعہ)
سچ کا بخار (مطبوعہ)
زیر طبع
شعری مجموعہ ۔۔۔نام و ٹائٹل (بوجہ صیغہ_راز)
پانیوں پہ قرض ہےاک پیاس کا (منظوم واقعہ_کربلا)
آجکل کی مصروفیات۔۔
گوشہ نشینی۔۔ چند ایک ادبی گروپس میں بلا ناغہ ایک تازہ ترین قطعہ کے ساتھ شرکت
اور کوئی حکم
طارق تاسی لاہور
[facebook][tweet][digg][stumble][Google][pinterest]