سفیان علی فاروقی ولد قاری عطاالرحمن فاروقی ؒ
1-1-1984 کو گلگت میں پیدا ہوا۔تعلیم ایف اے اور درس نظامی ۔شوق کالم لکھنا شاعری کرنا ،کتابوں کا مطالعہ کرنااور گرافک ڈیزائینگ کرنا آخر الذکر میرا پیشہ بھی ہے۔صحافت کے حوالے سے سرگرمیاں ،سینئر تجزیہ نگار ہفت روزہ ایف آئی آر نیوز ،ممبر آل پاکستان رائیٹر کونسل ،ہرماہ ملک عزیز پاکستان کی مختلف اخبارات میں فری لانسر کالم لکھنا۔
[starlist][/starlist][facebook][tweet][digg][stumble][Google][pinterest]