کچھ لوگ ھر وقت
“چھاپہ خانہ”
(فوٹو سٹیٹ مشین) لیۓ پھرتے ھیں،
جیسے ھی، جہاں بھی کوئی بات دیکھی،
تو چھاپہ خانہ والوں کی طرح،
یہ جانے بغیر کہ یہ کیا لکھا ھے،
جَھٹ سے نقل کی، چپساں کی اور تقسیم کر دی،
یہ بھی گوارہ نہیں کرنا کہ،
جو بھیجا جا رھا کیا وہ درست ھے؟
کوئی لفظی غلطی تو نہیں؟
کوئی اِختلاف تو نہیں؟
کچھ غیر معیاری مواد تو نہیں؟
بس سَستی شہرت کے لالچ میں،
اصلی شہرت بھی گنوا دینے والے
*بیچارے*
*اِقبال اَحمد پَسوال*
[facebook][tweet][digg][stumble][Google][pinterest]